Shazia Mari "COMPARING" Bhutto with Prophet Muhammad????

Azizi

Banned



code_decode
user-offline.png


بھائی جی وڈیو کدھر ہے
 

shiningstar

Minister (2k+ posts)
Bus ALLAH hamain bachaay in bhutto aur imran k parokaroon say,
vice chairman Shah mehmood bhe duo gadiyon k peer hai,
 

MAwan

Senator (1k+ posts)
استغفراللہ کچھ تو خدا کا خوف کرو جاہل کوڈ ڈکود -ویڈیو کے شروع میں گسٹھا لفظ استمعال کرتے ہوئے شرم آنی چاہے -لعنت ہو سب سیاسی پارٹیز جن کی حمایت یا مخالفت میں اپ کو یہ لفظ بھی استعمال کرنا پڑا. اپ کو الفاظ دیکھ بھال کر استمعال کرنا چاھے پلیز اس ویڈیو کو ڈیلیٹ کر دیں یا ایڈٹ کر دیں،
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پیپلز پارٹی اب اپنی طبعی موت کی طرف جا رہی ہے ، اس لئے پی پی کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
انکے چہروں پر صرف بندیا کی کمی ہے ورنہ انکا بھی دوغلی نسل سے تعلق انکی شکلوں سے ہی ظاہر ہے
 

Veila Mast

Senator (1k+ posts)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹے ان کی ظاہری حیات میں ہی پردہ فرما گئے مگر بھٹو کے بیٹے حیات رہے ، شادیاں ہوئیں اور اولاد بھی ہوئی تو کوڈ ڈی کوڈ کی بات درست ہے، شازیہ مری نے غلط مثال دی
 

huspania

MPA (400+ posts)
Media has been fed by somewhere and the same these idiots of PPP. I am sure that ppp workers are praying towards their khusra leader, whose movements are not better than a eunuchs.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حضرات حسنین اکرام رضی الله سیکولر نہیں تھے. بلاول اس معاملے میں ان سے مماثلت کیوں نہیں پیدا کرتا؟

!کہیں بلاول ہاؤس نامی مقدس مقام تمہارا قبلہ و کعبه تو نہیں
 
Last edited:

HomoSapien

MPA (400+ posts)
The crazy and pathetic PPP jaahil lady is trying to get sympathy of a particular sect by quoting Imam Hussain R.A and Imam Hassan R.A
In jaahiloun ko sharam nahi aati Itni bari aur azeem hastiyoun ko apni gandi aur ghatia baatoun main laatay hoe.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
پیپلز پارٹی میں بلاشبہ ایک خاص مقطبہ فکر کے لوگ بڑی تعداد میں موجود ہیں جنکو میں فرقہ بھی ماننے کے لیے تیار نہیں کیونکہ اس مقطبہ فکر کے لوگ جسطرح صحابہ اکرام اور رسالت مآب pbuh کو یاد کرتے ہیں وہ ہم محرم کے دنوں میں ان کے نام نہاد علما کے منہ سے سن لیتے ہیں۔
اور ان کے دور حکومت میں عوام دوست بلکہ اسلام دوست پالیسیاں تو ہم دیکھ ہی چکے ہیں۔ اسکے علاوہ سلمان تعصیر اور فوزیا وہاب نے جو اپنی کالی زبانوں سے جو بکواسیات فرمائی تھیں وہ بھی ہم سن چکے ہیں۔
بینظیر کی تصویر کو سجدہ کرنا اور بھٹو کی قبر پر جاکر اولادیں مانگنا بھی کوئی نئی بات نہیں رہی۔

اگر میں غلط نہیں تو آپ
pbuh نے فرمایا ہے کہ میری امت کبھی شرک نہیں کرسکتی۔
مطلب یہ کہ شرک کرنے والے کبھی آپ
pbuh کے امتی ہونہیں سکتے۔



 

saqi81

MPA (400+ posts)
کل شرمیلا فاروقی کہ رہی تھی کے پیپل پارٹی کا قبلہ بلاول ہاؤس ہے اور ہم اپنے قبلے کی دیوار نہیں گرانے دیں گے ..خدا کا کہر نازل ہو ان پر

Is main bori bat kiya hay?
 

saqi81

MPA (400+ posts)
اس نے کوئی غلط بات تو نہیں کی

لیکن ظاھر ہے اس کو سیٹ فری میں ملی ہے تو پھر دوسروں کے خلاف بولنے والا ٹاسک تو پھر پورا کرنا ہی ہے

ہر کسی کا حق ہے
جیسے یہاں ہم عمران خان کے خلاف بات کرنے والوں کی بجا دیتے ہیں ایسے انھیں بھی حق ہے کے وہ اپنے لیڈر کے خلاف بولنے والے کو جواب دیں




IF everyone thinks this way our country become the best.
 

Back
Top