Shahid Nama with Dr Shahid Masood - 21st January 2012 - Akram Shaikh & General (r) Amjaz Shoaib

Fayyazkayani

Politcal Worker (100+ posts)
baigharatoon aur lanateyyon ka toola bugz aur hasad main apni makrooh khwahishoon ke takmeel k leyai aaj us shaks per eeman lai aaya hai aur uski **** khanai kaileyai aik doosrai per baazi lai janai k leyai marai jaa rahai hain, jo hamaree pak fauj ko dehshatgerd sabit kernai k leyai dunya bher ke akhbaroon main zehreela propaganda kerta hai,woh qadyani aaj in sub k leayi bugz-e-ppp main naooz-o-billah wali allah hoo gaya hai,joo kehta hai k mujhai pakistan sai koe matlab naheen aur yeh lanate baigharat uski rahoon main bichai jaa rahai hain.
In sai poocho yeh lante kirdar kis kai ***** mansoobai ka hissa bunker pakistan ke qeemat per apnai makrooh azaim poora kerna chahatai hain
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)

یہ جانتے ہوئے بھی کہ اِس تھریڈ کا موضوع مُختلف ہے مگر میں یہاں آنےوالے دوستوں کے ساتھ اِس پیغام کو شئیر اور عام کرنے کی غرض سے کُچھ گُزارشات عرض کرنا ضروُری سمجھتا ہوں۔
میری طرح بہت سے اور لوگ بھی ٹی۔وی پروگراموں میں پی ٹی آئی کے نُمائندوں کی اِنتہائی ناقص کارکردگی پر افسُردہ ہیں۔ عمران خان نے جو ساکھ اور عِزت دس سالوں میں شب و روز ٹی۔وی پروگراموں میں کھپ کھپ کے بلکہ مر کھپ کے بنائی ہے وہ یہ نیم ممی نیم ڈیڈی قِسم کے لوگ دونوں ہاتھوں سے برباد کرنے کے درپے ہیں۔ بجائے سوالات اُٹھانے کے مُجرموں کیطرح جوابدہ بنے بیٹھے ہوتے ہیں۔ نہ تاریخ کا پتا نہ حالاتِ حاضرہ کا ہوش، عجیب گواچی گائیں ہیں یہ لوگ۔ حنیف عباسیوں اور عابد شیروں سے پنجاب حکومت کی ناقص کارکردگی پر جواب طلبی اور زرداری سے مِلی بھگت کی بجائے اپنے لوٹوں کی تقدیس اور صفائیاں دیتے رہتے ہیں جبکہ تسلسل کے ساتھ ہر پروگرام میں نواز شریف کے مشرف اور عربوں سے مُعاہدے، من لانٍڈرنگ، سستی روٹی، اوور ڈرافٹنگ جیسے کارناموں پر جواب طلبی کرنی چاھئیے کہ لوگ اِسی طرح کی ریٹارک پسند کرتے ہین۔
یہ ننگی لیگ کے لوگ سٹریٹ سمارٹ ہیں اپنے جواب دینے کی بجائے پی-ٹی-آئی کو کٹہرے مین کھڑا کر کے سارا پروگرام ہائی جیک کر لیتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ آپ سب نے نے کامران شاھد جاسمین منظور، فریحہ ادریس، خانزادہ اور جاوید چوھدری وغیرہ کے پروگراموں میں یہی دیکھا ہوگا ۔ مُشاھدُاللہ خان، شرمیلا فاروقی، حنیف عباسی اور عابدی اور ننگی لیگ کے دوسرے نُمائندے پروگرام کو خاموشی سے ھائی جیک کر لیے ہیں اور پی ٹی آئی کو دِفاعی پوزیشن میں ڈالے ہوے ہیں جبکہ حکومتوں اور شازشوں میں وہ لوگ شامل ہیں اور جوابدہی بھی اُنکی ہی ہونی چاہئے۔ گُزشتہ کِتنے ہفتوں سے ٹی۔وی پروگراموں میں ننگی لیگ مُسلسل اِنکے تلے سے زمین کھینچ رہی ہے اور اِن ہونقوں کو پتا بھی نہیں چل رہا۔
ٹویٹر، فیس بُک، ای-میلز، میسجنگ کے ذریعے آپکے پاس یہ پیغام پی ٹی آئی کے مُتعلقہ لوگوں تک پہنچانے کا کوئی بھیذریعہ ہے تو دیر مت کریں۔ جِتنی زیادہ تعداد میں ہم اُنکو متوجہ کرینگے اُنہیں اُتنی شدت سے اپنی کارکردگی میں نقص کا اندازہ ہوگا۔



 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
I just wrote a comment on Shahid's facebook lol

"
[h=6]Ref: Shahidnama Jan 21, 2012, I wish the anchor learn how to become an anchor. take some crash course, learn trick of the trade. Most of all, shut up during the program. You are always abrupt, interruptive, never let the guest finish his piece. If you already know everything, why ask the guests, better yet why have the program? I totally detest and dislike your attitude. You pretend to be smart but you are a horrible anchor. [/h]
 

ocean5

Minister (2k+ posts)
my brothers this shahid masood is also part of big conspiracy against pakistan that is why he is not letting other person to finish his response and suddenly put another question.these ******** are heavily paid to propagade against pakistan and its nation and to spread lies to pakistan people.insha allah the most merciful and the most beneficient is looking everything and allah will do the best and he is the source of all creators.just like zardari the trap is now closing to his neck same way all these ganjas,walis,altaf hussains,chaudrhys and so on will be hanged.
 

ypervaiz

New Member
i am cross-posting an old article published on BBC Urdu on 20 December 2009. Written by Wusatullah Khan, the following lines provide the crux of the article:
بقولِ شیخ سعدی اصفہان کے بھیڑئیے سے اصفہان کا کتا ہی نمٹ سکتا ہے۔جب تک اسٹیبلشمنٹ اپنے حرام زادوں کو تحفظ دیتی رہے گی۔عوام اپنے حرامزادے ان کے مقابل لاتے رہیں گے ۔۔۔۔
That about sums it up. Given that Pakistans military establishment has never tired of fielding their ******** (right from Junejo to Nawaz Sharif to PML-Q to Imran Khan), why should the people, to whom this country really belongs, exercise restraint?
We will keep using the power of vote to bring our own ********, at least they will be our ********, so that we dont have to take to the streets yet again, like we did against previous military dictators and their hand-picked puppets.

ہمارے اور انکے باسٹرڈز
وسعت اللہ خان
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادہمیں انیس سو اٹھاسی سے اب تک بتایا جا رہا ہے کہ مرحومہ بے نظیر بھٹو اور ان کے شوہر آصف زرداری اور ان کے حوالی موالی اس ملک کا سب سے کرپٹ سیاسی ٹولہ تھا اور ہے۔مگر یہ کوئی نہیں بتا رہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کے ساڑھے چار برس چھوڑ کر یہ کرپٹ ٹولہ تیسری بار کیسے اقتدار میں آگیا۔مسٹر ٹین پرسنٹ کس طرح پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں بیٹھے مومنینِ کرام، حاجی صاحبان اور متقی و پرہیزگار ارکان کی اکثریت کے ووٹ سے پاکستان کے صدر بن گئے۔یا تو زرداری کو صدر بنانے والے نیند میں چل رہے تھے یا پھر اتنے بھولے اور معصوم تھے کہ انہوں نے یقین کرلیا کہ جسے وہ صدر منتخب کر رہے ہیں اس کی شکل تو زرداری جیسی ہے لیکن اس مرتبہ اس کے جسم میں ایک معصوم نومولود کی روح حلول کرگئی ہے۔جس طرح ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ آدمی اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے۔اسی اصول کی بنیاد پر ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ آدمی اپنے ووٹ سے پہچانا جاتا ہے۔اگر کروڑوں عام اور ان کے منتخب کردہ پارلیمانی زرداریوں نے ووٹ دے کر آصف علی اور ان کی جماعت کو پانچ برس کے لیے اقتدار دے دیا تو اس میں افسوس اور واویلا کاہے کو ؟کیا آپ نے کبھی کسی ایسے ووٹر کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کا قانون بنایا جس پر دودھ میں پانی، پٹرول میں مٹی کا تیل، مرچوں میں سرخ اینٹ کا چورا، چائے میں لکڑی کا برادہ ، منرل واٹر کی بوتل میں نلکے کا پانی ملانے، بلیک مارکیٹنگ کرنے اور دو نمبر دوا، جعلی کھاد، جعلی بیج اور کاغذی سڑک بنانے کا الزام ثابت ہوجائے۔کیا آپ نے کبھی ایسے شخص کو ووٹ دینے سے انکار کیا جس کی شہرت ہو کہ وہ بینکوں کے قرضے ہڑپ کرگیا ، ٹیکس چوری میں مسلسل مبتلا ہے، جس نے بدمعاشوں، ڈاکووں ، قاتلوں، چوروں اور املاک پر قبضہ کرنے والے پیشہ وروں کا گروہ پال رکھا ہے۔جو عصمت دری کرنے والوں کی ضمانتیں کراتا ہے۔جو جھگڑے کے تصفیے میں نوعمر بچیوں کو بطور ہرجانہ دینے کے فیصلے کرتا ہے۔کیا آپ نے کبھی سیاست میں آنے والے کسی ایسے ریٹائرڈ ایماندار بیوروکریٹ، جج یا جرنیل کو قومی و صوبائی اسمبلی کا رکن یا ضلعی ناظم منتخب کرنے کی کوشش کی جس کے پاس ایک سے زائد گھر، گاڑی ، بینک بیلنس ، سینکڑوں ایکڑ مراعاتی زمین ، کھاد یا گیس کا مراعاتی کوٹہ یا کسی غیرملکی بینک میں اکاؤنٹ نہ ہو۔کیا آپ میں سے کسی نے کبھی یہ مطالبہ کیا کہ ہر حاضر سروس جرنیل، جج، بیوروکریٹ یا سیاستداں، جب بھی اعلیٰ عہدہ یا ترقی پائے تو اپنی منقولہ و غیر منقولہ املاک اور کھاتوں کا گوشوارہ پیش کرے۔اور ان میں سے ہر سال بیس فیصد گوشوارے بذریعہ قرعہ اندازی مکمل چھان بین کے لیے منتخب کیے جائیں تاکہ باقی اسی فیصد اگلے گوشوارے میں غلط بیانی نہ کرسکیں۔یہ وہ سوالات ہیں جو ہر ووٹر کے گریبان میں چھپے ہوئے ہیں لیکن اسے بوجوہ نظر نہیں آتے۔مگر ان گذارشات کا یہ مطلب نہیں کہ گند صاف کرنے کا آغاز ہی نہ ہو۔چلئے آپ مشرف، شوکت، شجاعت سے آغاز نہ کرسکے نہ سہی، زرداری گیلانی سے ہی سہی۔لیکن ان ووٹروں کا بھی تو کچھ کیجئے جو موقع پاتے ہی پھر ایسے لوگوں کو کرسی پر بٹھا دیتے ہیں۔ایک بات بتاؤںبراعظم وسطیٰ امریکہ کے ملک نکاراگوا میں سموزا خاندان سنہ انیس سو تیس سے انیس سو اناسی تک مسلسل برسرِ اقتدار رہا۔ کسی نے امریکی صدر فرینکلن روزویلٹ کی توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ حضور نکاراگوا میں جمہوریت کا سورج کب نکلے گا اور وہاں کے لوگوں کو سموزا خاندان کی حرم زدگیوں سے کب چھٹکارا ملےگا۔روزویلٹ نے کہا یہ سچ ہے کہ سموزا حرامزادے ہیں۔لیکن وہ ہمارے حرامزادے ہیں۔۔۔بقولِ شیخ سعدی اصفہان کے بھیڑئیے سے اصفہان کا کتا ہی نمٹ سکتا ہے۔جب تک اسٹیبلشمنٹ اپنے حرام زادوں کو تحفظ دیتی رہے گی۔عوام اپنے حرامزادے ان کے مقابل لاتے رہیں گے ۔۔۔​
 

Fayyazkayani

Politcal Worker (100+ posts)
shaihid masood aur is jaisai la'anatee including,akram sh,ansar abbasi,irfan saddeqi,saleem bukhari,hameed gul,roeedad khan aur musharraf kai sathi jo iskai programe main aatai hain,yeh sub bugz-e-ppp main
pagal hoo gai hain,allah swt ki ****** hai in kai KIRDAR per.joo 4 saal sai yeh apnai BUGZ aur HASD ke AAG main jel rahai hain, ko THANDA kernai kai leyai aaj MANSOOR IJAZ ko bari BAIGHARATEE SAI apna SACHA BAAP MANANAI per FAKHR mehsoos ker RAHAI HAIN.

iss kai programe ka naam HASSAD AUR BUGZ NAAMA HOONA CHAHEAI
 

Back
Top