Shahid Naama
Voter (50+ posts)
Last edited by a moderator:
دِلشاد: وزیر اعظم اور کیبنٹ تحلیل یعنی ختم ہو جائیگی ۔ ۔ ۔
ڈنگر ڈاکٹر: رحمن ملک اور حفیظ شیخ بھی؟؟؟؟
ڈنگر ڈاکٹر کی بِلا ضرورت مُخل ہونے اور کِسی مہمان کو بات پوری نہ کرنے دینےکی رِوایت پوری آب و تاب سے جاری ہے۔ مہمان کُچھ اور فرما رہے ہیں اور ڈنگر ڈاکٹر اپنے ہی خیالات کے جوھڑ میں ڈُبکیاں لگا رہا ہے، جِسکا مرکزی نُکتہ یہ ھے کہ حکومت کب جا رہی ہے؟ اِس سلسے میں اِسکی بتیس پیشگوئیاں غلط ہو چُکی ہیں مگر یہ ڈھیٹ بتیسی نکالے اپنی بونگیاں جھاڑنے سے باز نہیں آتا، سرجری کرتا رہتا ہے سامنے چاہے مریض بھی موجود نہ ہو۔
بیچارہ محمد مالک تین بھینسوں میں بیٹھا بین بجا رہا ہے، لیکن ڈنگر ڈاکٹر جوھڑ میں سے اچانک نمودار ہو کر کوئی بیہودہ قِسم کی چؤل مار کے پِھر ٹُبّی مار جاتا ہے۔
ایک سیانا تین دیوانہ (تینوں ایک دیوانے کے برابر ہی ہیں)۔
پروگرام ہوسٹ کرنا طلعت سے سیکھ لو یار ۔ ۔ !!۔

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|