بے چارے انصافیوں کا حس مزاح دیکھ کر ان لوگوں کی اوقات سمجھ میں آجاتی ہے۔ شہباز گل چوڑے نے اپنی دماغی صلاحیت کے مطابق ایک دوسری جماعت کے بچے کے لیول کی ٹوئیٹ کی اور اس پر انصافیے ایسے سر دھن رہے ہیں جیسے اس ٹوئیٹ پر نوبیل پرائز ملنے والا ہو۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|