GTV News Official
Councller (250+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/HywAok7.jpg
Lot of my friends send me JUMMA MUBARAK messages, they also send me the jokes which I sent them. Is it HARASSMENT?![]()
وفاقی محتسب کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ خواتین کو گڈ مارننگ میسج بھیجنا بھی ہراسمنٹ کے زمرے میں آتا ہے۔
وفاقی محتسب برائے ہراسانی کشمالہ طارق نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں خطاب میں کہا کہ ایسی شکایات بھی موجود ہیں جہاں دفاتر کے نائب قاصد بھی ہراس کررہے ہوتے ہیں، ہراسمنٹ جنسی ہی نہیں کسی بھی قسم کی ہوسکتی ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ اگر آپ کو کوئی بار بار چائے پر جانے کا بھی کہے وہ بھی ہراسمنٹ میں آتا ہے۔
![]()
خواتین کو گڈ مارننگ میسج بھی ہراسمنٹ کے زمرے میں آتا ہے، کشمالہ
وفاقی محتسب کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ خواتین کو گڈ...jang.com.pk

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|