Jack Sparrow
Minister (2k+ posts)
Hehehe... Potwari Logic.
Nooray khud tu seraf 6 years may 1 Factory say 12 Factories tak pohanch gaye but giving this lollipop to the Nation that country is developing and it would take another 2000 years to develope....
ریڈیو بونگی کی نشریات شروع ہو گئیں . پہاڑی بکرے مسلہ وہاں شروع ہوتا ہے جب تم جیسے چھوٹے دماغ والے آج کی مغربی جمہوریت کا مقابلہ پاکستان کی جمہوریت سے کرتے ہو. موجودہ صدی میں ہم آمریت کے بوٹوں تلے داخل ہوۓ تھے اور تم مقابلہ کرتے ہو ان جمہوریتوں سے جو تسلسل کے ساتھ صدیوں پرانی ہیں. یہ باتیں سمجھنا تمہارے بس کی بات نہیں ہے