Seedhi Baat 5th October 2015 - Special Program From NA-122

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
imran khan ....imran khan ...........aleeeeeeeeeeeem khan aleeeeeeeeeeeeeeeeeem khan her taraf NA 122 main ..inshallah pti
 
tariq nadeem

MPA (400+ posts)
Today I have found out why N league never conducts local body elections that is the basic of democratic system. You watch this program and it's obvious most mental illiterate vote based on little things that are normally done by local government. Gali Pakki kara di, tube well laga diya, naala theek kara diya, road bana di. ***** ho aise leaders par jinno ne becharay awam ko ***** banaya hua hai.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
مطلب ان جاہل لوگوں ابھِی تک ایک کونسلر اور قومی صوبائی اسمبلی کے ممبر میں فرق نہیں ہے۔ نوروں کے جتنے وؤٹرز ہونگے اور کچھ ہو نا ہو، جاہل ضرور ہونگے۔

انمیں کسی نے یہ نہیں کہا کہ مسلم لیگ نے تعلیم، صحت، پولیس، پٹواری، اکنامی، بجلی وغیرہ ٹھیک کیا ہے سب کی سب باتیں صرف اور صرف کونسلرز کے لیول کی ہیں۔ اور انکی ذہنیت ہی کونسلر سے زیادہ نہیں۔

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)

کم از کم کچھ کام کر تو رہے ہیں . سڑکیں ، سیوریج ، صاف پانی کے فلٹر پلانٹ وغیرہ

مخالف پارٹی نے ڈھائی سال میں مجرا اور گالم گلوچ کے علاوہ کیا کام کیا ہے ؟
 
Last edited:

سیوریج اور سڑکیں بھی تو سارے لاہور میں نہیں ہیں۔ چند جگہوں پہ ہیں۔ حالانکہ پیرس میں تو یہ چیزیں ہر جگہ ہونے چاہیے تھے۔

اور نمونے تم ذرا کے پی کا چکر لگاؤ کہ جو کام پی ٹی آئی نے ڈھائی سال میں کیے ہیں وہ تیرے نورے 30 سالوں میں نہ کر سکے۔

اور سڑکوں، نالیوں کے لیے انہوں نے نوروں سے بہت پہلے کونسلرز بنا دئیے ہیں وہ بھی جدید نظام کے تحت جبکہ نورےابھی تک اپنے روحانی باپ ضیاء کے دور میں زندہ ہیں اسلیے اسکی فضول نظام وآپس لا رہے ہیں۔

Sultan Alvi

Minister (2k+ posts)
PTI supporters appear better educated and more aware and informed of the political situation. PML-N supporters are older and more backward in their thinking. Let us hope for a win for PTI.
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب ان جاہل لوگوں ابھِی تک ایک کونسلر اور قومی صوبائی اسمبلی کے ممبر میں فرق نہیں ہے۔ نوروں کے جتنے وؤٹرز ہونگے اور کچھ ہو نا ہو، جاہل ضرور ہونگے۔

انمیں کسی نے یہ نہیں کہا کہ مسلم لیگ نے تعلیم، صحت، پولیس، پٹواری، اکنامی، بجلی وغیرہ ٹھیک کیا ہے سب کی سب باتیں صرف اور صرف کونسلرز کے لیول کی ہیں۔ اور انکی ذہنیت ہی کونسلر سے زیادہ نہیں۔

کم از کم کچھ کام کر تو رہے ہیں . سڑکیں ، سیوریج ، صاف پانی کے فلٹر پلانٹ وغیرہ

مخالف پارٹی نے ڈھائی سال میں مجرا اور گالم گلوچ کے علاوہ کیا کام کیا ہے ؟

جیک دعا کرو الیکشن سے پہلے حلقہ ایک سو بائیس میں آدھے گھنٹہ بھی بارش نا ہو۔ ورنہ لاہورمیں لگائے اربوں کاپول کھل جائے گا۔
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب ان جاہل لوگوں ابھِی تک ایک کونسلر اور قومی صوبائی اسمبلی کے ممبر میں فرق نہیں ہے۔ نوروں کے جتنے وؤٹرز ہونگے اور کچھ ہو نا ہو، جاہل ضرور ہونگے۔

انمیں کسی نے یہ نہیں کہا کہ مسلم لیگ نے تعلیم، صحت، پولیس، پٹواری، اکنامی، بجلی وغیرہ ٹھیک کیا ہے سب کی سب باتیں صرف اور صرف کونسلرز کے لیول کی ہیں۔ اور انکی ذہنیت ہی کونسلر سے زیادہ نہیں۔

کم از کم کچھ کام کر تو رہے ہیں . سڑکیں ، سیوریج ، صاف پانی کے فلٹر پلانٹ وغیرہ

مخالف پارٹی نے ڈھائی سال میں مجرا اور گالم گلوچ کے علاوہ کیا کام کیا ہے ؟

کچھ دن پہلے نون والے ووٹ مانگنے آئے اور ایک پمفلٹ بھی دے گئے۔ اس میں ایاز صادق نے لکھا کے میں نے حلقے میں بیس صاف پانی کےفلٹر لگوائے ہیں۔

بل ہم اس لئے دیتے ہیں کے ہمیں صاف پانی گھر پر ملے نا کے ہمیں جا کے پینےکے لئے صاف پانی لانا پڑے اور باقی ضرورتوں کے لے واسا کا گندا پانی ہی استعمال کرنا پڑے۔
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)

سیوریج اور سڑکیں بھی تو سارے لاہور میں نہیں ہیں۔ چند جگہوں پہ ہیں۔ حالانکہ پیرس میں تو یہ چیزیں ہر جگہ ہونے چاہیے تھے۔

اور نمونے تم ذرا کے پی کا چکر لگاؤ کہ جو کام پی ٹی آئی نے ڈھائی سال میں کیے ہیں وہ تیرے نورے 30 سالوں میں نہ کر سکے۔

اور سڑکوں، نالیوں کے لیے انہوں نے نوروں سے بہت پہلے کونسلرز بنا دئیے ہیں وہ بھی جدید نظام کے تحت جبکہ نورےابھی تک اپنے روحانی باپ ضیاء کے دور میں زندہ ہیں اسلیے اسکی فضول نظام وآپس لا رہے ہیں۔

تم کیا جانو چُنری بابو. تہذیب کیا ہوتی ہے، ثقافت کیا ہوتی ہے، آزادی کیا ہوتی ہے، آزاد معاشرہ کیسا ہوتا ہے. اگر کبھی خناس جان چھوڑے تو لاہور جا کر دیکھنا. جو بلا شبہ پاکستان بلکہ پورے ساؤتھ ایشیا کے ماتھے کا جھومر ہے
 
Saviour

lolzzzzzzzzzzzz ................... Pait main roti nahin ... Insaf kalety chaudhry sahib, raja sahib, mian sahib ke talway chatnay paray..
Jahan per nah economic reforms hain .. Nah education reforms hain ..... Jes jagah mpa's mna's aoer govt roads aoer bridges bananay main
busy hain . Jho kaam councils ka hota hai . Jho development authorties ka hota hai ....
Jahan per nah bijli hai , nah pani hai .. Aoer mengai khuda ke pnaha .... Wahan per kya app expect kar saktay ho ..

Azad mashra jahan per sar-e-aam loogon per golian barsai jati hain .. Jahan per loogon ko un ke rights ka nahin pata ...
Jahil jahil he hota hai . Chahay patwari ho aoer chahay noora
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
تم کیا جانو چُنری بابو. تہذیب کیا ہوتی ہے، ثقافت کیا ہوتی ہے، آزادی کیا ہوتی ہے، آزاد معاشرہ کیسا ہوتا ہے. اگر کبھی خناس جان چھوڑے تو لاہور جا کر دیکھنا. جو بلا شبہ پاکستان بلکہ پورے ساؤتھ ایشیا کے ماتھے کا جھومر ہے

G G hamay aksar Barishu kay dinu may Paris ka nazaara mil jaata hay.

Aur Councilor ki khoopri walay such development is not thr job of MNA or MPA. As long as the Education, Health, Justice, Police, Revenue, Power etc. systems are not improved the societies can't be improved with making Few roads. Country can't be developed with Potwari type of mentality.
 
پتھر کے زمانے سے نکلے تمھیں ابھی جمعہ جمعہ چھ دن ہوۓ ہیں . یہ بڑی بڑی باتیں سب کر سکتے ہیں . جو کچھ نہیں کرتے وہ صرف باتیں کرتے ہیں

ہمارا ملک ابھی جمہوریت پذیر ہے . وقت کے ساتھ نظام اورادارے ٹھیک ہوں گے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

پتھر کے زمانے سے نکلے تمھیں ابھی جمعہ جمعہ چھ دن ہوۓ ہیں . یہ بڑی بڑی باتیں سب کر سکتے ہیں . جو کچھ نہیں کرتے وہ صرف باتیں کرتے ہیں

ہمارا ملک ابھی جمہوریت پذیر ہے . وقت کے ساتھ نظام اورادارے ٹھیک ہوں گے

Hehehe... Potwari Logic.

Nooray khud tu seraf 6 years may 1 Factory say 12 Factories tak pohanch gaye but giving this lollipop to the Nation that country is developing and it would take another 2000 years to develope....
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)

پتھر کے زمانے سے نکلے تمھیں ابھی جمعہ جمعہ چھ دن ہوۓ ہیں . یہ بڑی بڑی باتیں سب کر سکتے ہیں . جو کچھ نہیں کرتے وہ صرف باتیں کرتے ہیں

ہمارا ملک ابھی جمہوریت پذیر ہے . وقت کے ساتھ نظام اورادارے ٹھیک ہوں گے

esi jahmooriyat per karoooooooooooooor baaaaaaaar laannnaaaaaaaat jiss jahmooriyat mian chor (nawaz sharif) our daku (zardari) raaaaaaaaaaj kerty hun wo zardari jo mulk ka inch inch beeeeeeeeech k khany jaa raha tha..shukar hay khuda nay raheel sahrif jesa inssan iss qoum k liay maseeha bana ker bheeja hay k sahid yay mulk bach jiay warna zardari nay issay default karwa k iss ka atomic programe beech khana tha
 
Back
Top