جاھل ہے یہ فواد چودھری کہ رہا ہے بلاول کا ایک کریزما ہے سب بے غیرت بکاو مال ہے۔ اس کے علاوہ جہاں تک پاکستان میں ھندو صدر کا تعلق ہے تو انڈیا ایک سیکولر ملک ہے تو وہ تو سب کو بنا سکتا ہیں اور یہ پینڈو بیٹھ کر انڈیا کا مقابلہ پاکستان جو کہ ایک اسلامی جمہوریہ ہے وہاں کیسے ایک غیر مسلم کو صدر بنایا جا سکتا ہے پھر نظریہ پاکستان کی ہی نفی ہو جاتی ہے۔