Re: Aap ne Mufti sahib ko apna khas room dikhana hai. Mufti Abdul Qavi ki Qandeel k ghar janay ki khwahish pr Anchor ki khwahish
موجاں ہی موجاں
پہلے مفتی صاحب سے غلطی ہوگئی تھی، وینا ملک کو نصیحت کرنے بیٹھ گئے تھے وہ ہاتھ سے نکل گئی، ایک دوسرے ملّا نے اس کو ہائی جیک کرلیا
اس دفعہ آسمان کا چاند دیکھنے کے بعد زمین کے چاند کا نظارہ ہوگا، اینکر کی دعا ہے کہ بہت جلددونوں ایک ہوجائیں، اینکر کی دعا قبول ہو یا نہ ہو، ہم کچھ نہیں کہہ سکتے ہین، ہاں اس طرح کے پروگرام سے اس کی ریٹننگ بڑھ جائے گی، اور قندیل کے پانچ لاکھ فالوار، مفتی صاحب کو بھی لائک دیدیں گے۔
کر بھلا، ہو بھلا