ایشیائی ترقیاتی بینک سےایک ارب 30 کروڑ ڈالر موصول
اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی پی)سے ایک ارب 30کروڑ ڈالر موصول ہوگئے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 10ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے ایک ارب 30کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔
اے ڈی بی نے گزشتہ ہفتے پاکستان کے لیے قرضہ کی منظوری دی تھی۔
اے ڈی بی کے مطابق ،پاکستان میں زیرگردش قرضوں کا حجم 10ارب ڈالر سے تجاوز کرچکا،زیرگردش قرضوں میں کمی اصلاحاتی پروگرام کا بنیادی مقصد ہے،قرض پروگرام سے بجلی کی فراہمی بہتر ہوسکے گی ۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایک ارب ڈالر بجٹ سپورٹ کے لئے بھی دیئے ہیں،اے ڈی بی سے رقم کی وصولی کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر کی مالیت 10ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی،رقم پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور بجٹ سپورٹ پر خرچ کی جائے گی

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/vwNQVSq/zaj222.jpg
Last edited by a moderator: