He is agencies tout, if you are living in Pakistan respect him, he will be a very rich person.بات وفاقی نمایندگی سے زیادہ وفاقی سوچ کی ہے
کوی پارٹی اگر ایک آدمی ، ایک گاؤں، کسی مخصوس زبان یا کسی مخصوس علاقے کی ہی کیوں نہ ہو
اس کی سوچ وفاقی اور پاکستانی ہونی چاہے
تمام اکایان اگر علیحدہ علیحدہ شناخت کے ساتھ کام کر رہی ہیں لیکن کیا ہوا کام پاکستان کے مفادات کو آگے بڑھا رہا ہے تو وہ کام ایک وفاقی کام ہے
کام کی نوعیت نا کہ کرنے والے کی شناخت یا باقی علاقوں میں اس کی نمایندگی طے کرتی ہے کہ وفاقیت کیا ہے
مثال کے طور پر ایک شہید جو پاکستان کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتا ہے وہ کسی بھی صوبے سے ہو کوی بھی زبان بولتا ہو اس نے پاکستان کے لئے جان دی
حقیقت یہ ہے کہ اس پروگرام کا میزبان ایسے سوالات پیش کرتا ہے جس سے قوم میں اختلاف راۓ اور نفاق پیدا ہو . یہ آدمی قومی یگانگت کے لئے زہر قاتل ہے
معاملہ ایسے ہی ہے جیسے بندر کے ہاتھ میں بندوق پکڑا دی جاۓ
اے آر وائی کو قومی مفاد کے تقاضوں کے تحت اس میزبان کو آینکرشپ کے منصب سے فورً ہٹا دینا چاہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|