Saudis risk new Muslim division with proposal to move Prophet Mohammeds (pbuh) tomb : Astaghfirullah

Qalumkar

Senator (1k+ posts)
2vw5s41.jpg

Could you post some verses out of 300?
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Could you post some verses out of 300?

کیا احادیث پر آپکا ایمان نہیں ہے؟
کیونکہ آرٹیکل میں لکھا ہے 300 سے زائد قرآنی آیات اور روایات موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

ویسے تو جو ثبوت اس آرٹیکل میں موجود ہیں، ان پر ہی آپ غور فرما لیتے تو یہ کافی تھے کہ آپ کو یہ اصول نظر آ جاتا کہ جو پانی رسول (ص) سے مس ہو گیا، وہ متبرک ہو گیا ۔۔۔ جو چادر رسول (ص) سے مس ہو گئی وہ متبرک ہو گئی اور کئی صحابہ کا کفن بنی ۔۔۔ جو کرتہ رسول (ص) کو مس ہو گیا وہ متبرک ہو گیا ۔۔۔۔ جو چھڑی رسول (ص) کو مس ہو گئی وہ متبرک ہو گئی ۔۔۔۔ جو بال رسول (ص) کو مس ہو گئے وہ متبرک ہو گئے اور ام المومنین ام سلمہ اور پورا مدینہ ان بالوں کو دھو دھو کر ان سے بیماری کے خلاف شفا طلب کرتا تھا ۔۔۔۔ جو پیالہ رسول (ص) سے مس ہو گیا وہ متبرک ہو گیا اور صحابہ رسول (ص) کی وفات کے بعد بھی پیالے میں پانی ڈال ڈال کر برکت کے لیے پیتے اور اس پانی کو اپنے سروں پر چھڑکتے اور درود پڑھتے ۔۔۔۔

ذیل میں طاہر القادری صاحب کی کتاب "تبرک کی شرعی حیثیت" (آنلائن لنک پی ڈی ایف فائل) کو پڑھ لیجئے جہاں آپ کو یہ سینکڑوں قرآنی آیات اور روایات مل جائیں گی۔

 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ داعش اور سعودی مفتی حضرات کی بنیادی عقیدے کو سمجھئے۔

نہ صرف روضہ رسول (ص)، بلکہ یہ لوگ اپنی خود ساختہ توحید کے نام پر خانہ کعبہ کو بھی ایک دن ڈھانے کا فساد برپا کریں گے۔

تمھارے مطابق قانون توہین رسالت غیر شرعی ہے. جب نبی کی توہین کرنے سے فساد نہیں ہوتا تو روضہ رسول ڈھانے سے فساد کیوں برپا ہو جائے گا. بلکہ یہ کہنا مناسب ہو گا کے اگر ایسا ہوا تو قانون توہین رسالت کے مخالفین بغض عرب میں فساد پربا کریں گے
 

Azad999

Citizen
Re: Saudis risk new Muslim division with proposal to move Mohameds tomb : Astaghfirullah

Can you please share a PUBLIC DENIAL by the Saudi Government for any such plans recently ??

Please learn to refute respectfully before showing your true personality through the use of useless language !


1818.gif