Can't blame you. The chic has got good sense of makeup and dressing. She's in the wrong field - should have gone for modelling, she'll have to smile a lot though.
یعنی کوپی کیٹ لیگ کی طرح کوپی کیٹ لیگ کی فیملی اینکر بھی کوپی کیٹ ہے.
ہم اندازہ کر ہی سکتے ہیں کے سنا بی بی کا جواب کیا ہوگا - یہ تو اتفاق ہے کے اکونومست اور سنا بی بی کے خیالات ایک جسے نکلے. اس بات پر ایک قصّہ یاد آگیا.
ایک بہت بھڑے اور مشہور شایر کو اپنا ایک کلام کسی اور چھوٹے موٹے شایر کے نام سے نظر آیا. انہوں نے اس چوٹھے شایر کو پکڑ لیا اور پوچھا کے یہ کیا حرکت ہے. چوٹھے شا یر نے کہا کے جناب یہ جان بوجھ کر نہیں کیا. بس آپ کے اور میرے خیالات آپس میں ٹکرا گیے.
بڑھے شا یر نے کہا - ابے کبھی دیکھا ہے کے ہوائی جہاز اور سااکیل آپس میں ٹکرا گے ہوں؟
yarr yeh journalist nahee hay asal main yeh newsreader hay .aik to aaj kal yeh anchor barsati mendaqoon ke tarah rooz new nikaltay hain ..4 din news parhoo or 5wain din frishta sifat anchor ban kar dosoroon ka ihtesaab karo .....