Mojo-jojo
Minister (2k+ posts)
پاکستان کے مشرقی صوبے پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے مغوبی بیٹے شہباز تاثیر کو رہا کر دیا گیا ہے۔
شہباز تاثیر کو جنوری 2011 میں ان کے والد سلمان تاثیر کے قتل کے بعد اسی سال 26اگست کو لاہور سے اس وقت
اغوا کیا گیا تھا جب وہ اپنے گھر سے دفتر جارہے تھے، اس واقعہ کے فوری بعد پنجاب حکومت کی طرف سے یہ موقف سامنے آیا تھا کہ شہباز تاثیر کو کاروباری لین دین کے سلسلے میں اغوا کو خارج الامکان قرار نہیں دیا جاسکتا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شہبازتاثیر کوطالبان کے ساتھ ڈیل طے ہونے کے بعد رہا کیا گیا ہے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہبازتاثیر رہائی کے فوراً بعد ملک چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ شہبازتاثیر کی رہائی کی سرکاری سطح پر کوئی تصدیق نہیں کی گئی ہے
http://urdu.thenewstribe.com/featured/2013/02/16/shahbaz-taseer/شہباز تاثیر کو جنوری 2011 میں ان کے والد سلمان تاثیر کے قتل کے بعد اسی سال 26اگست کو لاہور سے اس وقت
اغوا کیا گیا تھا جب وہ اپنے گھر سے دفتر جارہے تھے، اس واقعہ کے فوری بعد پنجاب حکومت کی طرف سے یہ موقف سامنے آیا تھا کہ شہباز تاثیر کو کاروباری لین دین کے سلسلے میں اغوا کو خارج الامکان قرار نہیں دیا جاسکتا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شہبازتاثیر کوطالبان کے ساتھ ڈیل طے ہونے کے بعد رہا کیا گیا ہے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہبازتاثیر رہائی کے فوراً بعد ملک چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ شہبازتاثیر کی رہائی کی سرکاری سطح پر کوئی تصدیق نہیں کی گئی ہے
Salman Taseer’s son Shahbaz Taseer released from Taliban captivity
Nasir Khan
Peshawar: The son the slain Punjab Governor Salman Taseer, Shahbaz Taseer, has been released by the Pakistani Taliban militants on Saturday.
Shahbaz Taseer was abducted from Lahore on 26 August, 2011. Taseer had left his house from Cavalry Ground in his silver Mercedes Kompressor (LZT-1) for his office around 10:15am. Capital City Police Officer (CCPO) Lahore said his car was intercepted by a black SUV and motorbike around 600 yards from the office and up to three men dragged Taseer out of the car and took him away.
According to sources, the release of Shabaz Tasser came after the finalization of a deal between the militants and the family of the captive.
Taseer had left the country soon after being release from the captivity of the militants, the sources further added.
Last edited by a moderator: