Russian drone films ISIS militants hiding weapons, munitions near Syrian mosques (VIDEO)

اجل کنول

MPA (400+ posts)
مسجد خدا کا گهر ہوتا ہے اسلحہ خانہ نہیں۔ داعش، القاعده اور طالبان جیسے شرپسند عناصر نے مساجد میں دہشت گردی اور خون خرابے کی ایک مکروہ اور افسوسناک رسم جاری کی ہے. سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ خود کو اسلام کا نام لیوا کہلوانے والے انسانیت اور اسلام سے اس قدر عاری کیوں ہیں؟
 
Last edited:

allahkebande

Minister (2k+ posts)
سازش کرنے والوں نے اعتراف کر لیا لیکن شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار وفاداری نبھانے میں جتے ہوئے ہیں


یہ شرلی کہاں سے چھوڑی ہے؟

قران میں ایک آیت ہے جو کہ اس گروہ کے لئے مخصوص ہے جو مسجدوں، گرجوں، اور معبدوں کو تباہ کرے گا اور لوگوں کو اپنے گھروں سے بے دخل کردے گا ۔ اللہ نے وعدہ کیا ہے کہ اس گروہ کو دوسرے لوگوں کے ذریعے ہٹا دیا جائے گا ۔ یہ آیت داعش ہی کے بارے میں ہے (الحج) آیت چالیس
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ شرلی کہاں سے چھوڑی ہے؟
قران میں ایک آیت ہے جو کہ اس گروہ کے لئے مخصوص ہے جو مسجدوں، گرجوں، اور معبدوں کو تباہ کرے گا اور لوگوں کے اپنے گھروں سے بے دخل کردے گا ۔ اللہ نے وعدہ کیا ہے کہ اس گروہ کو دوسرے لوگوں کے ذریعے ہٹا دیا جائے گا ۔ یہ آیت داعش ہی کے بارے میں ہے (الحج) آیت چالیس
عراق پر حملے کی معافی مانگوں گا
اوبامہ کی طرف سے شکست کا اعتراف

جب آتش بازی ہو رہی تھی آپ سو رہے تھے، ریپلے انجوائے کریں

قرآن نے دوسرے گروہ کے متعلق فرمایا ہے جو الله کے اتارے ہوئے کے مطابق فیصلے نہیں کرتے وہی ظالم، فاسق اور کافر ہیں
 

allahkebande

Minister (2k+ posts)
عراق پر حملے کی معافی مانگوں گا‘
اوبامہ کی طرف سے شکست کا اعتراف

جب آتش بازی ہو رہی تھی آپ سو رہے تھے، ریپلے انجوائے کریں

قرآن نے دوسرے گروہ کے متعلق فرمایا ہے جو الله کے اتارے ہوئے کے مطابق فیصلے نہیں کرتے وہی ظالم، فاسق اور کافر ہیں

اللہ تو مچھر سے بھی کام لیتا ہے ۔ ظالم، کافر و فاسق تو وہی ہیں جنہوں نے خود ساختہ خلافت جاری کی ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اللہ تو مچھر سے بھی کام لیتا ہے ۔ ظالم، کافر و فاسق تو وہی ہیں جنہوں نے خود ساختہ خلافت جاری کی ہے
برائی خود ساختہ ہونے میں ہے خلافت میں نہیں. الله خود ساختہ خلافت اور کفر، فسق اور ظلم کے مطابق فیصلے کرنے والوں دونوں کو ہدایت دے
 

Back
Top