Green Inside
Senator (1k+ posts)
وہ تمام مسنگ پرسنز جو فساد میں ملوث ہیں ان کو چوک میں لٹکا دینا چاہیے۔ اٹھارویں صدی کے قانون سے یہ ممکن نہیں، اس کے لیے قانون سازی ضروری ہے۔
طالبان کے حامی کو یہ بندہ اچھا لگے گا اب
ویسے ہر ٹائم لعنتیں دیتے ہیں
منافقت
پاکستان تحریک انصاف میں کچھ طالبانی سپپورٹر گس گئے ہیں اور وہ عمران خان کو صرف اسلیے سپورٹ کر رہے ہیں کے ان کے مطلب کی بات ہو رہی ہے ..
جس دن عمران نے ایک سٹیٹمنٹ ان کے خلاف دی یہ عمران خان کو بھی گالیاں نکال رہے ہوں گے ..
ویسے بھی گالیاں نکالنے میں یہ لوگ سب کو پیچھے چھوڑ جاتے ہیں ..
شاید گالیاں دینے پر انہوں نے کوئی فتویٰ بنا لیا ہو
As I say always PMLN is biggest Munafiq of all
خواجہ یہ منافقی باتیں جب سجتیں اگر ریلوے کوسدھار پاتے ورنہ خواجہ سرائوں کی طرح آپ دونوں خواجے سرائے نہ بنیں جو آئے سوئےآپ اس کی خدمت کریں کام وہی بس تالیاں اور آپکی مالی خوشحالی فرق ہے۔ہیوی مینڈیٹ جن سے ملی انکے بس کی بات ہے،کمی نہلئے دہلئے کچھ نہیں کرسکتے۔سچ بولیں اپنی قبریں نہ خراب کریں۔
La Pata Afraad Ki list mein Mandarjah zail afraad ke naam bhi aatey hein.
1) Governer Salman Taseer Ka beta Shahbaaz Taseer.
2) PM Gilaani Ka Beta.
3) Col Imam sb bhi la pata they or Unki Laash Bheji is Haram Khor Hakeem MEHSOOD NE.
Inka nooha bhi is video mein add karo or balance karo is topic ko Yaktarfa propaganda mat karo. Zulm zulm he chahey jis per bhi ho
Don't think with Shia mind.when u think with Pakistani mind than u will feel different things.طالبان کے حامی کو یہ بندہ اچھا لگے گا اب
ویسے ہر ٹائم لعنتیں دیتے ہیں
منافقت
پاکستان تحریک انصاف میں کچھ طالبانی سپپورٹر گس گئے ہیں اور وہ عمران خان کو صرف اسلیے سپورٹ کر رہے ہیں کے ان کے مطلب کی بات ہو رہی ہے ..
جس دن عمران نے ایک سٹیٹمنٹ ان کے خلاف دی یہ عمران خان کو بھی گالیاں نکال رہے ہوں گے ..
ویسے بھی گالیاں نکالنے میں یہ لوگ سب کو پیچھے چھوڑ جاتے ہیں ..
شاید گالیاں دینے پر انہوں نے کوئی فتویٰ بنا لیا ہو
میں تحریک انصاف کا رکن ہوں پچھلے پانچ سال سے
لہٰذا میں جانتا ہوں کے ہو کیا رہا ہے ..
کچھ لوگ عمران خان کو آگے کر رہے ہیں اور خود پیچھے ہیں ..
اس کی مثال اپ جماعت اسلامی کو دھیک لیں ..
galiyan koi kab deta hai jab dusre bande per uss ke ilawa kuch suit na kare.jin ko galiyoon ki takleef hai woh apne ehmaal darust karien log un ki tahreefien karien ge.jis ko or koi baat nahien aati woh galiyoon ka falsafa bolne lagta hai.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|