Romantic Medley

ibnemasood

Councller (250+ posts)
not a music lover....but naseebo lal killed it...heard the original song after listening to this and she sang much better....sari umar way gujra way or phullan wali kurti na achay bhalay talent ki naas mardi thi...itni high pitch pa itni clarity or quality..kamal hai
 

dildar

MPA (400+ posts)
میری سمجھ سے باہر ہے کہ پاکستانی گانا دل تو پاغل ہے دو گھڑیاں رو کے چپ کر جاؤ انڈین کیسے ہوگیا ،اس گانے کو گانے والی سنگر بھی پاکستانی تھی ، ہوسکتا ہے انڈین نے چربہ بنا لیا ہو، لیکن جو اٹھان نصیبو لال کی ہے وہ کمال ہے

(hmm)چا چا سیکل تم ہی کچھ بتاو
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
میری سمجھ سے باہر ہے کہ پاکستانی گانا دل تو پاغل ہے دو گھڑیاں رو کے چپ کر جاؤ انڈین کیسے ہوگیا ،اس گانے کو گانے والی سنگر بھی پاکستانی تھی ، ہوسکتا ہے انڈین نے چربہ بنا لیا ہو، لیکن جو اٹھان نصیبو لال کی ہے وہ کمال ہے

(hmm)چا چا سیکل تم ہی کچھ بتاو
یہ گانا انڈین ہی تھا ، نصیبو نے بعد میں گیا