Wadaich
Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان کا مقصد پاکستان کو اسلامی فلاحی مملکت بنانا ہے. اور اس سلسلے میں اس کے ذہن میں کوئی ابہام نہیں ہے.میر کارواں کے ارادے اٹل ہیں. اسلام میں جماعتی زندگی کو ترجیح دی ہے. اگر جماعتی طرز زندگی میں دین کا پہلو نمایاں ہو جایے تو کامیابیوں کا سلسلہ لا متناہی ہو جاتا ہے .تحریک انصاف بحثیت جماعت ایک مضبوط حثیت اختیار کر چکی ہے. مستقبل قریب میں تحریک انصاف کو سیاسی میدان میں میڈیا سے لے کر روایتی سیاستدانوں اور اندرونی بیرونی سازشوں کا سامنا کرنا پڑے گا. ان سخت ترین امتخانات میں سے گزرنے کے لیے الله کی خاص مدد شامل حال ہونا ضروری ہے
نوافل شکرانہ اسلاف کی روایت ہے. ہم رب کریم کا جتنا شکر ادا کریں گے اس کی عنایات کا دائرہ وسیح تر ہوتا چلا جایے گا. اور اگر مقاصد نیک ہوں تو منزل قریب تر. آپ کے لیڈر نے نوافل شکرانہ ادا کر کے اپنے تمام کارکنوں کے لیے ایک پیغام دیا ہے. اگرہر کارکن اپنے لیڈر کے پیغام پر لبیک کہتے ہووے اپنی موجودہ کامیابی پر نفل شکرانہ ادا کرے تو سوچیے ذرا کتنے نوافل بنیں گے. اور اگر اس عمل کو کارکنان کامیابیوں زینہ سمجھ کر ہر آنے والے موقع پر اپنا لیں تو ذرا سوچیے اسکے کتنے مثبت نتائج نکلیں گے اور مشکلات کا مقابلہ کرنے میں کتنے مددگار ہون گے......اور الله کی رحمت کیسے شامل حال نہ ہو گی