بھارت نہ صرف ہمارہ دوسرا بڑا پڑوسی ملک ہے بلکہ بھارتیوں کی تکلیف اور دشواریوں پر ہمیں دوہرا صدمہ ہے کیونکہ بھارت پاکستانیوں کا ننہیالی ملک بھی ہے اسوجہ ہماری انکی قدریں مماثلت بھی رکھتیں ہیں فتنہ پرور افراد دونوں جانب پائے جاتے ہیں یہی وہ خدام ہیں جو نوازشوںکے بل پر دنیائے محبت میں نفرتیں بوتے نہیں تھکتے ٫ خدارا پڑوس کے گھر کی آگ کو ٹھنڈہ کرنے میں مدد دیں نہ کہ بڑاھوے میں ہم تو سرحد کے دونوں جانب اسکا شکار ہونگے٫محبت ہی خلوص کو پروان چڑہاسکتی ہے۔خدارا فہموفراصت سے کام لیں