Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نومئی مقدمات میں قید کاٹنے والے 5 کارکن رہا ہونے کے بعد ہیپاٹائٹس کے باعث وفات پاگئے۔۔ ایک کی حالت تشویشناک
عائشہ بھٹہ نے اپنے ایکس پیغام میں کہا کہ نو مئی کے مقدمات میں مہینوں/ سال قید کاٹنے والے لاہور سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد کوٹ لکھپت/کیمپ جیل سے رہا ہونے کے بعد ہیپاٹائٹس کا شکار ہو کر وفات پا چکے ہیں۔
عائشہ بھٹہ کے مطابق ب ایک سال جیل کاٹنے والا جواں سال افتخار ہیپاٹائٹس میں مبتلا اس وقت بسترِ مرگ پہ ہے۔
https://twitter.com/x/status/1939404322464477246 https://twitter.com/x/status/1938858259932135609
افتخار اس وقت بستر مرگ پر ہے اور وہ لاہور کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں زیرعلاج ہے، جہاں اسے اے نیگیٹو خون کی اشد ضرورت ہے۔ انکی فیملی انکے لئے اے نیگیٹو خون کی اپیلیں کررہی ہے اور ابھی تک خون ارینج نہیں ہوسکا
شیخ امتیاز نے اپنے ایکس پیغام میں کہا کہ ہم اپنے پارٹی کے ان پانچ کارکنان کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو ہیپاٹائٹس B اور D کی وجہ سے شہید ہوئے۔ ہم افتخار کی جیل سے رہائی کے بعد صحت کے مسائل پر گہری تشویش رکھتے ہیں، جنہیں بھی ہیپاٹائٹس ہوا ہے اور جو بستر مرگ پر ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور انصاف فراہم کیا جائے۔
https://twitter.com/x/status/1939396645608984934 کور کمانڈر والے کیس میں میرے ساتھ جتنے ساتھی قید تھے، ان میں سے پانچ اس دنیا سے چلے گئے ہیں۔ اور افتخار چھٹا ہے، جو زندگی موت سے لڑ رہا ہے اور یہ باڈی بلڈر تھا۔عتیق ریاض
https://twitter.com/x/status/1939412987376209982

Last edited by a moderator: