Saeed4Truth
Minister (2k+ posts)
Last edited by a moderator:
دو ہزار اٹھارہ کا الیکشن ریحام خان کا ہے. آج میری یہ بات لکھ کر رکھ لیں کہ ریحام خان پاکستان کی اگلی وزیر اعظم ہے. سیاست میں اسکی آمد ایک دھماکے سے کم نہیں ہے. اسکی سیاست میں آمد نے سب کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں. نہ صرف اقتدار کے ایوانوں میں لرزہ طاری ہے بلکہ پی ٹی آئی کے اندر بھی عمران خان کی سیاست کا جنازہ نکلنے پر صف ماتم بچھی ہوئی ہے
ریحام خان ان پولیٹکس --------- ویلکم ویلکم
جیت ہمارا مستقبل ہے

If it is really Imran tweeting then he should stop considering people stupid. Some one tell him it is not only about Reham campaigning in Haripur.
It is her interviews where she on daily basis gives political statements on PTI behalf
It is her getting full minister's protocol in KPK
It is her summoning a seceretary of KPK ministary to her hotel for reporting
It is her attending all high profile meetings at IK's home
It is her on center stage while prominent PTI leaders stand behind her.
I have starting to feel that IK gives a damn to who the PTI voters are. He thinks it is his party and he acts like a dictator.
Mein reham ko nahin, Imran Khan ko Pakistan ka PM dekhna chahta hoooooooooon. :). Imran is my leader not reham.
دو ہزار اٹھارہ کا الیکشن ریحام خان کا ہے. آج میری یہ بات لکھ کر رکھ لیں کہ ریحام خان پاکستان کی اگلی وزیر اعظم ہے. سیاست میں اسکی آمد ایک دھماکے سے کم نہیں ہے. اسکی سیاست میں آمد نے سب کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں. نہ صرف اقتدار کے ایوانوں میں لرزہ طاری ہے بلکہ پی ٹی آئی کے اندر بھی عمران خان کی سیاست کا جنازہ نکلنے پر صف ماتم بچھی ہوئی ہے
ریحام خان ان پولیٹکس --------- ویلکم ویلکم
جیت ہمارا مستقبل ہے
Tum to reham Khan ki Muqadas lagtey ho
Maryam aur hamza k khilaf nooni kb awaz utha rahay hain??????
دو ہزار اٹھارہ کا الیکشن ریحام خان کا ہے. آج میری یہ بات لکھ کر رکھ لیں کہ ریحام خان پاکستان کی اگلی وزیر اعظم ہے. سیاست میں اسکی آمد ایک دھماکے سے کم نہیں ہے. اسکی سیاست میں آمد نے سب کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں. نہ صرف اقتدار کے ایوانوں میں لرزہ طاری ہے بلکہ پی ٹی آئی کے اندر بھی عمران خان کی سیاست کا جنازہ نکلنے پر صف ماتم بچھی ہوئی ہے
ریحام خان ان پولیٹکس --------- ویلکم ویلکم
جیت ہمارا مستقبل ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|