Reham Khan and Imran Khan divorce 4 Real reasons

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
These are flimsy reasons. A 63-years old man should not be so emotionally dependent on his sisters, and should have been a man enough to defend his woman.
 

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران ریحام طلاق کی 4 وجوہات

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق کی خبروں کی تصدیق ہونے کے بعد دونوں کے درمیان علیحدگی کی وجوہات بھی سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران اور ریحام کے درمیان طلاق کی وجوہات سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ریحام خان کے درمیان کچھ معاملات پر گزشتہ کئی ماہ سے اختلافات تھے اور تحریک انصاف کے پارٹی امور میں مداخلت پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں میں بھی شدید مایوسی پائی جا رہی تھی۔

تحریک انصاف کے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران اور ریحام کے درمیان علیحدگی کی سب سے بڑی وجہ کپتان کی بہنوں کی ناراضگی تھی، عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان دونوں کی شادی سے خوش نہیں تھیں اور دونوں نے عمران کی شادی میں شرکت بھی نہیں کی تھی۔ عمران خان نے جب طلاق سے متعلق اپنی بہنوں کو اطلاع دی تو اس کے بعد ان کے درمیان تعلقات بہتر ہوئے۔

یاد رہے کہ عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اپنے بھائی کے لئے ایک لڑکی پسند کی تھی لیکن عمران خان نے ریحام سے شادی کا کہا تھا جس پر علیمہ خان عمران سے خوش نہیں تھیں اور تقریباً 10 ماہ تک یہ ناراضگی برقرار ہی۔

متنبہ کیا گیا کہ ریحام خان نے لوگوں سے تحفے تحائف دینے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس سے پارٹی اور آپ کی ذاتی ساکھ کو نقصان ہو گا۔ ذرائع نے بتایا کہ ریحام خان نے کراچی کے ایک صنعتکار اور لاہور سے پی ٹی آئی کے ایک مرکزی رہنما سے پیسے لئے جس نے دونوں کے درمیان اختلافات کو مزید ہوا دی۔

اس کے علاوہ ریحام کو عمران خان کے قریبی دوست یوسف صلاح الدین کے بنی گالہ آنے پر اعتراض تھا جس پر عمران نے اس حوالے سے اسد عمر کو کہا کہ وہ ریحام کو سمجھائیں کہ پارٹی اور میرے دوستوں کے معاملات میں دخل اندازی نہ کریں، اسد عمر نے جب اس حوالے سے ریحام سے بات کی تو انھوں نے اسد عمر کے بنی گالہ داخلے پر ہی پابندی لگا دی اور کہا کہ اگر انھیں پارٹی معاملات پر بات کرنی ہو تو پارٹی آفس موجود ہے وہیں جا کر بات کریں۔ دوسری جانب ریحام کے رشتہ داروں کے بنی گالہ آنے پر عمران خان بھی نالاں تھے۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام خان نے مشترکہ رضامندی کے بعد ایک دوسرے سے علیحدگی کا فیصلہ کیا اور اس حوالے سے دونوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصدیق بھی کردی ہے۔

http://www.express.pk/story/403119/
 

Whaat

MPA (400+ posts)
Re: عمران ریحام طلاق کی 4 وجوہات

images


BASSS karo doo basssss.....
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: عمران ریحام طلاق کی 4 وجوہات

یہ کوئی نئے انکشافات نہیں بلکہ سب کو معلوم ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ایکسپریس والے کیوں پہیّہ ایجاد کرنے پہ تلے ہیں؟
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عمران ریحام طلاق کی 4 وجوہات

سوچا بی نہیں جا سکتا کے لوگ اسس حد تک بی گر سکتے ہیں
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عمران ریحام طلاق کی 4 وجوہات

بات سیدھی سادھی ہے کہ رہام خان کو اپنا مشن پورا ہوتا نظر نہیں آرہا تھا
اس کا خیال تھا عورت کے پیچھے لگنے والی پھدو قوم ہے
خان کے کھندھوں پی چڑھ کے وزیراعظم بنوں گئی
خان مستقل مزاج اور با صبر ہے.
رہام کے پاس اتنا ٹائم نہیں تھا.

 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عمران ریحام طلاق کی 4 وجوہات

Yeh tu zaahiri wajohaat hain .... Andar ki kahani kuch aur hy

Bahi lagee hatoon wo bhi bata dain, taaak aik hi dafaa jaan choote.
Waise Reham jise be tahasha aurtain hain is dunyia me jo zaida tar ais hi haal me rah jatti hain.
 

shami11

Minister (2k+ posts)
Re: عمران ریحام طلاق کی 4 وجوہات

ان تمام باتوں کو مد نظر رکھتے ہووے یہ طے کیا گیا ہے کے نئی بھابھی میں یہ تمام خوائص کی نشاندہی پہلے سے کر لی جائے تاکے آیندہ شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑے


پاکستان تحریک انصاف - میرج سیکشن
 

پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)
Re: عمران ریحام طلاق کی 4 وجوہات

بات سیدھی سادھی ہے کہ رہام خان کو اپنا مشن پورا ہوتا نظر نہیں آرہا تھا
اس کا خیال تھا عورت کے پیچھے لگنے والی پھدو قوم ہے
خان کے کھندھوں پی چڑھ کے وزیراعظم بنوں گئی
خان مستقل مزاج اور با صبر ہے.
رہام کے پاس اتنا ٹائم نہیں تھا.



خان صاحب اپنی تمام پالیسیوں میں ناکام ہو چکے ہیں
سوچ کر دیکھ لو
ہمیں فکر خان یا نواز کی نہی ہے ، پاکستان کی ہے
اللہ اس ملک اور اس بیس کروڑ لوگوں پر رحمت کرے
یہ سیاستدان اپنے ہی چکروں میں پڑے ہیں
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عمران ریحام طلاق کی 4 وجوہات



خان صاحب اپنی تمام پالیسیوں میں ناکام ہو چکے ہیں
سوچ کر دیکھ لو
ہمیں فکر خان یا نواز کی نہی ہے ، پاکستان کی ہے
اللہ اس ملک اور اس بیس کروڑ لوگوں پر رحمت کرے
یہ سیاستدان اپنے ہی چکروں میں پڑے ہیں


یہ تماشبین قوم ہے اپنے جنازوں کو خود اٹھانے والے اور اپنی پگڑی خود اچھالنے والے اور اپنی بیعزتی پر خود بھنگڑے ڈالنے والی قوم ہے.
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
Re: عمران ریحام طلاق کی 4 وجوہات

بات سیدھی سادھی ہے کہ رہام خان کو اپنا مشن پورا ہوتا نظر نہیں آرہا تھا
اس کا خیال تھا عورت کے پیچھے لگنے والی پھدو قوم ہے
خان کے کھندھوں پی چڑھ کے وزیراعظم بنوں گئی
خان مستقل مزاج اور با صبر ہے.
رہام کے پاس اتنا ٹائم نہیں تھا.


یہ تم نے لاکھ روپے کی بات کی ہے

 

itsusmans

Voter (50+ posts)
Re: عمران ریحام طلاق کی 4 وجوہات

تو ملی ایسی کوئی لڑکی پھر ظاہر ہے کافی بھاری زمہ داری پھینک دی ہے آپکے کندھوں پر تحریک انصاف نے
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
Re: عمران ریحام طلاق کی 4 وجوہات

یہ تماشبین قوم ہے اپنے جنازوں کو خود اٹھانے والے اور اپنی پگڑی خود اچھالنے والے اور اپنی بیعزتی پر خود بھنگڑے ڈالنے والی قوم ہے.




اور یہ بات تم نے لاکھ روپےجرمانہ والی کردی،،،،،،حساب برابر
 

shami11

Minister (2k+ posts)
Re: عمران ریحام طلاق کی 4 وجوہات

شکر ہے آپکی زبان سے بھی کوئی ڈھنگ کی بات سننے کو ملی -

:p






خان صاحب اپنی تمام پالیسیوں میں ناکام ہو چکے ہیں
سوچ کر دیکھ لو
ہمیں فکر خان یا نواز کی نہی ہے ، پاکستان کی ہے
اللہ اس ملک اور اس بیس کروڑ لوگوں پر رحمت کرے
یہ سیاستدان اپنے ہی چکروں میں پڑے ہیں
 

پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)
Re: عمران ریحام طلاق کی 4 وجوہات

یہ تماشبین قوم ہے اپنے جنازوں کو خود اٹھانے والے اور اپنی پگڑی خود اچھالنے والے اور اپنی بیعزتی پر خود بھنگڑے ڈالنے والی قوم ہے.



اللہ اس ملک اور اس بیس کروڑ لوگوں پر رحمت کرے
یہ سیاستدان اپنے ہی چکروں میں پڑے ہیں
لیکن اسکے موجودہ لیڈر چنے ہوے خبیث ہیں
نواز زرداری الطاف ، فضلو سراج سے تو کوئی امید نہی تھی جس سے امید تھی وہ بھی انتہائی ناکام اور خبیث نکلا
جو لیڈر قوم کو تبدیلی پر لگا کر خود عاشقی کے چکر میں پڑا ہووہ بھی انتہائی کرپٹ ہوتا ہے --- اخلاقی کرپٹ
اور اس کی ماضی کی اخلاقی کرپشن انتہائی خوف ناک ہے


ایسے آدمی کو ملک نہی دیا جا سکتا جس میں میچورٹی ایک میٹرک کے بچے جتنی ہے


آپ دیکھ لینا اب خان اور پارٹی ناک کے بل گرے گی اور یہ خان کی بد بختی نہی ہے پاکستان کی بد بختی ہے کہ کوئی ایک بندہ بھی ٹھیک انسان نہی ہے جو لیڈ کر سکے