Real Hero of Sindh who knew Establishment?

Eigle

Senator (1k+ posts)
RAW ka agent. Playing with the facts.
spitting venom against non-sindhi's.
They are actual agents of Wadaras, not let sindhis to know their actual enemy.
 
Last edited:

xshadow

Minister (2k+ posts)
قابل غور بات یہ ہے کہ وسائل تو جرنیلوں کے قبضے میں رہے یا پھر وڈیروں کے مگر آج ایف آئی ایس سی بنانے کی نوبت کیوں آگئی۔
یعنی کچھ اقتدار جو دکھانے کے لیے ہی سہی وہ بھی دینا نہیں چاہتے۔
بہت شکریہ۔ یہی تو ہم بھی کہتے ہیں کہ جو کرنا ہے صاف صاف کریں یہ اوپر اوپر سے کچھ اور اندر سے مہاپرش' یہ نہیں چلے گا۔
ایسے ہی توسیع کی دوڑ نہیں چل پڑی کیونکہ لائن میں لگے جرنیلوں کے منہ میں پانی آرہا ہے کہ ابھی تو ہمارا نمبر آنا تھا اس سے پہلے ہی بھانڈا پھوڑ دیا۔ اب سازشوں کا بازار گرم ہونے جارہا ہے اور قتدار ریت کی طرح مٹھی سے نکلنے کا خطرہ ہے۔ اس اقتدار نے فرعون تک کو چھوڑ دیا تو ایک جرنیل اسکے آگے کیا بیچتا ہے۔
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Double Agent 007
image_200x200.jpg

Under Agents to 007 and GHQ
images
 
Last edited:

Back
Top