لاہور : یوں تو بھارت میں پاکستان مخالف خبریں پڑھنے کو ملتی رہتی ہیں جہاں بی جے پی سرکار اور ہندوتوا کا نظریہ کا پرچار کرنے والی آر ایس ایس تنظیم کوئی دن گزرے بغیر پاکستان اور مسلمانوں پر تنقید کرتے رہتے ہیں، تاہم ایک اور خبر بھارت سے آئی ہے جہاں پر ماضی کی خوبرو بالی ووڈ کی اداکارہ روینہ ٹنڈن نے پاکستان کی تعریف کر ڈالی۔
بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن بھارتی وزیراعظم مودی کے پاکستان کے خلاف زہریلے پروپیگنڈے کے باوجود پاکستانی شہری کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے بھارتی طیارے سے متعلق خبرکا ذکرکیا جس میں بھارتی شہرجے پور سے مسقط جانے والی عمان ایئر لائن کی پرواز آسمانی بجلی کی زد میں آگئی تھی اور پائلٹ حواس باختہ ہو گیا تھا جسکے بعد پاکستانی ایئرٹریفک کنٹرولرنے بہت مہارت سے پروازکوحادثے سے بال بال بچانے میں مدد دی تھی۔
اداکارہ نے کہا کہ ایسا واقعہ جب ہوتا ہے توسیاست کے مقابلے میں انسانیت جیت جاتی ہے۔ اداکارہ نے مزید لکھا کہ پاکستان کے ایئرٹریفک کنٹرولرنے طیارے کوبڑے حادثے سے بچا لیا۔
http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Entertainment/519272
LAHORE - Famous former Indian actress Raveena Tandon praised Pakistani air traffic controller for their heroics in rescuing Indian flight from a major accident.
Raveena took to Twitter and expressed, “When humanity wins over politics. Pakistani air traffic controller saves a Jaipur to Muscat flight from disaster.”
The aircraft got caught by lightning in Sindh’s Chor area due to bad weather. Air Traffic Controller guided the aircraft out of the storm after being approached by the pilot hence avoiding a major accident
The captain lost control of the aircraft after it got caught by lightning and was lowered to an altitude of 36,000ft from an altitude of 38,000ft.
According to the CAA spokesperson, the captain of the aircraft sent ‘mayday’ call to ATC on emergency basis, owing to which the Air Traffic Controller guided the captain to avoid hitting any other airplane. More than 150 passengers were on the board.
http://dunyanews.tv/en/Entertainment/519263-Raveena-Tandon-lauds-Pakistan-saving-Indian-flight-major