All these leaders have 2 qualities they are confirmed corrupt and ghaddars.
I don't understand how our Army and ISI has let these guys get away with it.
But then again we have alot of corrupt Generals.
ان میں سے کوئی بھی لیڈر نہیں ، یہ سب اپنی جماعتوں کے سیاسی نام نہاد خاندانی وارث اور مافیا ہیں ، ان میں سے کس لیڈر کی جماعت میں جمہوریت ہے ؟؟؟؟؟ عوام کو دھوکہ مت دیں ، یہ لوگ اس دھرتی پر بوجھ ہیں جنھوں نے پاکستان کو اس حال پر پہنچا دیا ہے