کبھی کبھی میں اپنے اس ملک جس کا نام پاکستان ہے کے بارے میں سوچتا ہوں کہ اگر پاکستان لباس مجاز میں متصور ہو سکتا تو کیسا لگتا۔۔۔۔ جیسے کوئی لٹا پٹا مہاجر، یا کوئی چھابڑی ہاتھ میں لیے گلی گلی سودا بیچتا پٹھان یا کوئی ایسا غریب سندھی جو پیدا ہوتا ہی وڈیروں کے جوتے کھانے کے لیے ہے یا کوئی بلوچی بچہ جوبلوچستان کے سنگلستانوں میں بلا مقصد ادھر ادھر گھمتا ہے اور اس کی سب سے بڑٰی تفریح کنچے کھیلنا ہوتی ہے۔
یا پاکستان کسی بڈھے بابا جیسا ہوتا جس نے بڑی کٹھن زندگی گزاری ہو اب اس کے چہرے پر اس کے گزرے ہوئے وقت کی اذیت ناک ساعتیں لمبی لمبی لکیروں کی صورت میں جھریاں بن کر نمایاں ہو گئیں ہوں۔
یا پاکستان عالم تصور میں مجھے بہت بڑے باغیچے کی طرح نظر آتا ہے لیکن ایسا باغیچہ جس کا رکھوالہ کوئی نہ ہو اور چھوٹے موٹے کیڑے مکوڑوں سے لے کر بڑے بڑے اژدہوں نے اس باغیچے میں اپنا گھر بنا لیا ہو اور دل رات اس باغیچے کو اجاڑنے میں لگے ہوئے ہوں، یا کبھی یوں لگتا ہے کہ کرہ ارض کا وہ ٹکرا جو اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا اس پر ایک ساتھ تاریخ انسانیت کے تمام مجرموں نے حملہ کر رکھا ہو، اور قطار اندر قطار اس کو ختم کرنے کے لیے امڈے چلے آرہے ہوں، سب سے آگے فرعون اس کے پیچھے ہامان، اس کے پیچھے نمرود، اور دائیں بائیں ان سب کے لشکر اور تخت پاکستان اور اس کا انتظام خود اسلامی تاریخ کے بدترین کرداروں جیسے ابو جہل ، ابو لہب عقبہ بن ابی معیط، اخنس بن شریق، مسیلمہ کذاب، ابن علقمی، میر جعفر و میر صادق نے سنبھال رکھا ہو ایک کے بعد ایک انسان نما سور پاکستان کی بربادی کے لیے آگے بڑھ رہا ہو، اور پاکستانی عوام کی بیشتر تعداد سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے عاری ہو کر ان ہی بدترین کرداروں کو اپنا لیڈر اور نجات دہندہ سمجھ بیٹھی ہو۔۔۔۔۔
پاکستان کی موجودہ قیادت اور اس کے تمام اتحادی میری نظر میں ان ہی سوروں کی قطار میں شامل ہیں جن کا میں نے اوپر ذکر کیا ہے بدترین حالات اور بدترین صورتحال میں اس ملک پر زرداری، راجہ پرویز اشرف، چوہدری شجاعت، الطاف حسین ، مولانا فضل الرحمٰن اسفندیار ولی جیسوں کتوں کی حکمرانی اس ملک پاکستان کو مکمل برباد کرنے کے مترادف ہے، کیا اب بھی ہم اپنی اہمیت نہیں پہچانے گئے اور پاکستان کے بیٹے پاکستان کو یوں ہی تباہ ہوتے دیکھتے رہیں گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
i dont understand his point about pmln ,how can pmln convince other parties in opposition or in government coalition if their condition for joining is to protect their corruption.
Zardari is keeping the coalition becoz they are all corrupt and giving protection to each other corruption
and keep in mind pmln is the first party of pakistan history who refuse 11 ministries on the basis of principle.
Pmln should never be together with any of the party of this corrupt tola of zardari even though if they are alone or lose media support but they should never compromise on their principle.
مجھ پر تو حیرتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے فصل صا لح حیات کا کردار دیکھ کر ، کیا سیاست دان اتنا ضمیر فروش بھی ہوسکتا ہے ، کچھ نام باپ نے کمایا تھا اب کچھ نام بیٹا کمایے گا .
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|