Raheel Sharif Sahab Agr Election Larain Tu Haar Jain Gaye Yeh Popularity Us Waqt Tak Hai Jab Tak Aap

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
اوریہ صاحب راحیل شریف اتنے ووٹ لے گے کہ سب رکارڈ ٹوٹ جائیں گے سوچ ہے آپکی
 

Green Inside

Senator (1k+ posts)
درست کہا۔ اگر قائدِاعظم بھی آ گئے تب وہ بھی الیکشن ہار جائیں گے۔
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
خاندان شریفین کے مقابلے میں تو قائد اعظم بھی الیکشن لڑیں تو یہ دھاندلی ماسٹر انیہں بھی ہرا دیں گے
 

srizshaikh

Citizen
یہودی مفکر !! کارلائل کا کہنا تھا کے ہر معاشرہ میں ٩٠٪ لوگ بیوقوف ہوتے ہیں، لہذا جمہوریت احمقوں کا قانون ہے،


نسل در نسل ذہنی غلامی میں جکڑے اس احمق ہجوم کو سوائے “لالی پاپ“ کے کچھ اور نہیں بہاتا، قومیت، لسانیت، فرقہ واریت و مرعوبیت، ان جاہلوں کی عقلوں پر پتھر بنکر پڑے ہیں، جنکو سوائے اپنی جماعت و لیڈر کے علاوہ دوسرا کوئی شخص ان کی ذہنی سطح و گھٹیا شعور پر پورا اتر ہی نہیں سکتا،


راحیل شریف تو کیا کیا اگر جبرئیل علیہ السلام بھی آسمان سے اتر کر آجائیں تو اس نظام میں وہ بھی ناکام ہوجائیں گے
 

Back
Top