Punjab Phobia

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
I will give you some examples ....

پاکستان کے تمام آرمی چیف خاص کر جو ڈیکٹیٹر بنے، وزرا اعظم اور صدور بیشتر کا تعلق پنجاب سے نہیں تھا. ان تمام شخصیات نے اپنے دور حکومت و ملازمت میں اپنے صوبے کی عوام کے لئے کیا کیا

پنجاب کا جاگیردار، سندھ ا وڈیرہ، بلوچستان کا نواب اور سرحد کا ملک سب کا شمار امر میں ہوتا ہے. ہر صوبے کی عوام کو اپنی پس ماندگی کا حساب اپنے جاگیردار، وڈیرے، نواب اور خان سے لینا چاہے

مسئلہ صوبے کا نہیں اس سٹیٹس کو ذہنیت کا جو ملک پر قابض ہے، اپنی ہر ناکامی کی ذمہ داری اٹھانے کی بجائے پتلی گلی سے نکلنے کی کوشش کرتی ہے
 
I will give you some examples ....

1) Gas is produced in Baluchistan and its distribution center is in Punjab ...

2) Electricity is produced in Pukhtoonkhwa and distributed from punjab

3) Most of the revenue comes from Karachi and is in federal control

4) all wheat comes from "Janoobi Punjabi " and is in control of Central punjab .... whenever they want want they stop supply to others

Ok a personal example ....

when "Ghazi baruta " ( a project where a big canal was made from Turballa Dam for Punjab ) diverted all the water , 2 rivers in sawabi dried up ...

We used to go for fishing and enjoyment over there .. now all i can see is stones in dried river and a big constructed canal ...

I still have Fishing net and fishing rod , but for what ?

My kids don't know how is it like to swim in a river ...

How will they know what is
" DA SIND PA GHARA KHKOLI MAZEEGARY" ( a nice evening on the river side ) means .... they will never know how a river's fish taste like ..

Do you think when i stand by those stones and see "GHAZI BARUTHA" , and feel good ??????

کیا پنجاب کو گیس مفت مہیا کی جاتی ہے؟

کیا پنجاب کو بجلی مفت دی جاتی ہے؟

کیا ریوینیو کا کنٹرول حکومت پاکستان کی بجائے کراچی کی سٹی انتظامیہ کو دے دیا جائے؟

اور جب پنجاب کی گندم کی بات ہوئی تو پنجاب کو جنوبی اور سنٹرل پنجاب میں بانٹ دیا گیا ہے. کیا یہ کھلی منافقت نہیں ہے؟

اگر خیبر پختون خواہ کا کے دریا خشک ہوئے ہیں تو کیا پنجاب کے کتنے دریا خشک ہوئے ہیں؟ کیا تربیلا ڈیم سے نہر صوبوں کی رضا مندی کے بغیر نکالی گئی گے؟ پھر ان نہروں سے سیراب ہونے والی زمینوں کی پیداوار صرف پنجاب کھاتا ہے؟

پنجاب نے کبھی اعتراض نہیں کیا ہے کہ خیبر پختون خواہ سے پنجاب کی ساری گندم افغانستان کیوں سمگل کر دی جاتی ہے

حد تو یہ ہے کہ سندھ اور خیبر پختون خواہ کی ضد کی وجہ سے کالا باغ ڈیم نہیں بن سکا ہے اور پورا ملک تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے اور انڈسٹری تباہ ہوگئی ہے

کیا کسی پنجابی نے سندھ اور خیبر پختون خواہ کو گالی دی ہے؟

یہ ہے فرق پنجاب اور دوسروں کی سوچ کا - پنجاب کو بڑا بھائی کہکر گالیاں دی جاتی ہیں اور پنجابی پھر بھی غیر پنجابیوں کو صندوق بھر بھر کر ووٹ دیتے ہیں

اگر پنجاب کی آبادی سے کسی کو کوئی تکلیف ہے تو آدھے پنجابیوں کو اٹھا کر سمندر میں پھینک دیں تاکہ پنجاب کی آبادی کم ہو جائے اور انہیں ٹھنڈ پڑ جائے

the only solution is OPEN MERIT! and NO to QUOTA SYSTEM!

doodh ka doodh aur pani ka pani khud hojaega!

lekin sawal yae hae kae majority province open merit honae dae ga????

پنجاب کو تو اوپن میرٹ پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا

لیکن

یہ سندھ، خیبر پختون خواہ اور بلوچستان سے پنجاب کو مزید گالیاں دلوانے والی بات ہوگی
 
kabhi time milae to history perjlaina! kae ayub khan nae jab one unit banaya tha to usmae lahore ko kia hesiat di gae thi!!!!!

mae yae maanta ho ko chotae suboh kae had haram leader apni ghaltio ka malba bhi punjab per daldaetae hae BUT yae bhi sach hae kae punjabi establishment ka roll bhi koi itna acha nahi raha!

wo to suna hoga na jaha aag hoti hae dhua wahi sae nikalta hae!

کیا ملک میں پنجابی اسٹبلشمنٹ، سندھی اسٹبلشمنٹ، اردو سپیکنگ اسٹبلشمنٹ، پختون اسٹبلشمنٹ اور بلوچی اسٹبلشمنٹ کا وجود ہے؟

اگر نہیں تو پاکستانی اسٹبلشمنٹ کو پنجابی اسٹبلشمنٹ کا کیوں نام دیا جاتا ہے؟

یہی حال فوج، جوڈیشری، میڈیا وغیرہ کا ہے

ان اداروں کے ساتھ پنجاب کا اضافہ کرکے پنجاب کو کیوں گالی دی جاتی ہے؟

فوج کے کالے کرتوں کی گالی فوج کو دو، اسٹبلشمنٹ کے کالے کرتوں کی گالی اسٹبلشمنٹ کو دو، جوڈیشری کے کالے کرتوں کی گالی جوڈیشری کو دو اور میڈیا یا کسی اور ادارے کے کالے کرتوں کی گالی میڈیا یا اس ادارے کو دیں

پنجاب کو گالی کیوں؟

jason

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بات تو سب کو ماں لینی چاہیے کے پاکستان ایک ملتی نسل کا ملک ہے اور ان علاقوں میں مزید تقسیم بھی ہے مرے خیال میں یہ رولنگ ایلیٹ کا مثلا ہے کے انکا ترزے زندگی شاہانہ ہے اور اس مئی بلور بھی ہیں والی خان اور اسکی ولاد بھی ہے اور ارباب بھی ہیں اچکزئی بھی ہے بھتو بھی ہیں قریشی گللانی چٹھے چودھرے مہاجر سندی ایلیٹ سب شامل ہیں یہ جب اقتدار پر قابض ہوتے ہیں تو ایسی پولکیاں بناتے ہیں جنسے نیچے لوگ محروم رہ جاتے ہیں اور شکایات پیدا ہوتی ہیں

میرا خیال ہے کے اس علاقے کے مسلمانوں کیلئے کوئی اور چارہ نہیں کے اکٹھے مل کر راہیں اور مصائب کو برداشت اور ختم کرنے کی کوشش کریں
اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کے اللگ ہو کر کچھ حاصل ہو جی گا حاصل تو کیا ہوگا سب ہی مصیبت میں پر جائیں گے

سماجی انصاف کی ضرورت ہے اس ملک کو لیکن یہ سماجی انصاف دینے میں پی پی پی اور مسلم لیگ بھی ناکام رہی
ں
 
Country should be divided into equal units this is the only way to create harmony in country , when one unit is larger then the other units its obvious that smaller units will mock larger unit.

آپکی بات سے اتفاق ہے اور یہ اچھی تجویز ہے جس پر قیام پاکستان کے فورا بعد عمل ہو جانا چاہئیے تھا

پنجاب کو کبھی بھی صوبوں کی تقسیم پر اعتراض نہیں رہا ہے. صوبوں کی تقسیم صرف پنجاب تک محدود نہیں ہونی چاہئیے. انتظامی بنیادوں پر دوسرے صوبوں کی تقسیم بھی اتنی ہی ضروری ہے جتنی پنجاب کی

جب دوسرے صوبوں کی تقسیم کی بات ہوتی ہے تو سب صوبوں کی چیخیں نکل جاتی ہیں. کیوں؟

پنجاب کی تقسیم کوئی مسئلہ نہیں ہے. پنجاب پہلے بھی پاکستان کے لیے تقسیم ہوا ہے اور اب پھر تقسیم ہو جائے گا تو کوئی فرق نہیں پڑیگا کیونکہ پنجاب کا دل بہت بڑا ہے لیکن اب کی بار پنجاب اکیلا تقسیم نہیں ہوگا بلکہ سب صوبوں کو تقسیم ہونا ہوگا

Country should be divided into equal units this is the only way to create harmony in country , when one unit is larger then the other units its obvious that smaller units will mock larger unit.

ایک دوسری ویبسائیٹ پر اسی تھریڈ کے سلسلے میں اوپن میرٹ اور کوٹہ سسٹم پر سائیٹ بھائی کے خیالات

یہ تو ابھی کوٹہ سسٹم کی وجہ سے آپ ان اداروں میں دوسرے صوبوں کی نمائندگی دیکھتے ہیں اگر بات میرٹ پے آتی تو باقی صوبوں کے لوگوں کو اتنا بھی نہیں مل رہا ہوتا جتنا اب مل رہا ہے - بھائی میرٹ پر آپ پنجاب کو ہرا نہیں سکتے پر رولا ناانصافی کا ہے - میں یہ نہیں کہتا کہ پنجاب کے لوگ فرشتے ہیں پر یہ بات بھی غلط ہے کہ باقی صوبوں کے تمام مسائل کی ذمہ داری پنجاب پر ڈال دی جاے-پاکستان کے اندر اس وقت کسی کیلئے پنجاب کو گلی دے کر اپنی ناہلی چھپانا بہت ہی آسان ہے- پیپلز پارٹی کے ہارنے کی وجہ اسکی نااہلی ہے پر پسر زرداری نے ملبہ پنجاب پر ڈال دیا ہے - اسی طرح اے این پی کی ساری سیاست ہی پنجاب دشمنی پر مبنی ہے- تیسری دنیا کے ملکوں میں لوگوں کو لسانی بنیاد پر بیوقوف بنانا بہت ہی آسان ہے اور اسی چیز کا فائدہ یہ زرداری اور مداری اٹھا رہے ہیں - میں تو سوچتا ہوں کے پنجاب نا ہوتا تو باقی صوبوں کے سیاست دانوں کا کیا بنتا -

اگر اس بیماری کا علاج ہو گیا تو بہت سارے سیاستداں گھر میں بیٹھ جائیں گے - جب مریض ہی ٹھیک نا ہونا چاہے تو حکیم کیا کر سکتا ہے

http://pkpolitics.de/discuss/topic/punjab-phobia#post-12290
 
auqab

Minister (2k+ posts)

پنجاب کو تو اوپن میرٹ پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا

لیکن

یہ سندھ، خیبر پختون خواہ اور بلوچستان سے پنجاب کو مزید گالیاں دلوانے والی بات ہوگی

waisae yae mae kehta chalo kae Karachi kae log to welcome karae gae ager open merit hogia! kio kae is quota system kae sab sae ziada dasae huae karachi, hyderabad hi hae!

y im saying this because just for ur info i would give u example: if there are 16 govt jobs at federal level, and they have to give equally to all province then according to quota system the division would be

Punjab: 4 seats
KPK: 4 seats
Baluchistan: 4 seats
Sindh rural: 3 seats
Sindh urban: 1 seat, now Sindh Urban is composed of Karachi, Hyderabad, Sukkur, Mirpurkhas! and the rest is sindh rural!

so when all the other provinces are treated equally then y division in sindh in quota system????? they give the reason that sindh urban has better facilities and sindh rural dont have those facilities, if tht is the scenario then y not divide other provinces on the same parameter e.g the facilities quetta has, the other cities of balochistan dont have it (i personally visit gawadar once and local people were saying that quetta eats up everything and dont give due share of gawadr), same goes for KPK, the facility peshawar and abbotabad have the other smaller cities of KPK dont have it, in the end same for Punjab, Lahore and rest of lahore!

the only solution for all this fuss is creation of new smaller provinces all across Pakistani, new provinces should be formed on the basis of administration not on the basis of linguistic, colour, cast or religion,in my mind it is something like this:

Sindh --> 2 provinces : Northern Sindh and Southern Sindh (in this manner the name of Sindh would also remain intact)
Punjab --> 3 provinces : Northern Punjab, Central Punjab and Southern Punjab
Baluchistan -> 2 provinces : Southern Baluchistan, Northern Baluchistan (again the name of Balochistan will remain intact so as the nationalist wont mind)
KPK -- > 2 provinces : Western KPK and Eastern KPK ()
FATA --> should be declared a new province
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)

ایک دوسری ویبسائیٹ پر اسی تھریڈ کے سلسلے میں اوپن میرٹ اور کوٹہ سسٹم پر سائیٹ بھائی کے خیالات

i would suggest every 2 crore people should have a unit or province , so there will be 9 units with equal powers. open merit is must but each area has its own requirements its hard for people coming for poor background to compete with people who have studied in oxford or harvard you must understand this also.
 
معزرت چاہتا ہوں - آپکی معلومات درست نہیں ہیں

کوٹہ سسٹم میں صوبوں کو برابر سیٹیں نہیں دی جاتی ہیں

تقریبا پانچ فیصد سیٹیں میرٹ پر دی جاتی ہیں اور باقی پچانوے فیصد کوٹہ سسٹم پر دی جاتی ہیں

دو ہزار گیارہ میں فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے مقابلے کے امتحان کے لیے دو سو چراسی سیٹیں پوسٹ کی تھیں جن میں سے دو سو انتالیس پر کی جا سکی ہیں. جنکی تفصیل کچھ یوں ہے

میرٹ اور کوٹہ سسٹم کی تقسیم کچھ اس طرح ہے

Merit = 16 or 5.5%

Quota = 268 (Filled = 223) or 94.5 %

Division of quota

Punjab = 109 or 41 %

Sind Total = 97 or 36 %

(Sind rural = 42 or 15.5 % + Sind urban = 55 or 20.5 %)

KPK = 28 or 10.5 %

Baluchistan = 17 or 6.5 %

AJK = 4 or 1.5 %

FATA & G.B = 13 or 5 %

http://www.fpsc.gov.pk/icms/admin/news/related_links/Final%20groups%20allocation%202011.pdf

بات وہی ہے کہ

اوپن میرٹ سے پنجاب کو نقصان نہیں ہوگا بلکہ پنجاب کو دی جانی والی گالیوں میں اضافہ ہوگا

بقول میرے محترم سائیٹ بھائی

کوٹہ سسٹم کو متعارف کروانے کا سہرہ بھٹو کے سر جاتا ہے اور اسکی وجہ یہ تھی کہ دوسرے صوبوں کے لوگ میریٹ پر پورا نہیں اترتے تھے اور بیشتر نوکریاں پنجاب کے لوگ حاصل کر لیتے- دوسرے صوبوں کے لوگوں کی سرکاری نوکریوں میں نمائندگی یقینی بنانے کیلیے کوٹہ سسٹم کا نفاذ کیا گیا تھا - کوٹہ سسٹم کی وجہ سے پنجاب کے بیشتر لوگوں کو سرکاری نوکریوں سے میریٹ پر انے کے باوجود ہاتھ دھونا پڑ تے ہیں جس کی مثال آپ سی ایس ایس مئی امتحانات میں دیکھ سکتے جہاں پنجاب کے لوگ میریٹ پر دوسرے صوبوں کے بیشتر لوگوں سے اوپر ہونے کے باوجود بھی نوکری حاصل نہیں کر سکتے- آبادی کا اتنا بڑا فرق ہونے کے باوجود سندھ کا کوٹہ پنجاب کے قریب ہے - اور یہ وہ لوگ ہیں جو ایسٹیبلشمنٹ کا حصہ ہوتے ہیں - حوالہ کیلئے یہ لنک دیکھیں

http://tribune.com.pk/story/406512/css-results-announced-239-candidates-selected-through-fpsc-examination/

اسکے باوجود پنجاب کو گالی دینا ذہنی خلل کی نشانی ہی کہی جا سکتی ہے

http://pkpolitics.de/discuss/topic/punjab-phobia#post-12320

صوبوں کی تقسیم کے بارے میں آپکی تجویز بہت اچھی ہے - اگر یہ لسانی بنیادوں کی بجائے انتظامی بنیادوں پر کی جائے

Last edited:
i would suggest every 2 crore people should have a unit or province , so there will be 9 units with equal powers. open merit is must but each area has its own requirements its hard for people coming for poor background to compete with people who have studied in oxford or harvard you must understand this also.

میرے بھائی

آپکے دو دو کروڑ آبادی کے صوبے بنانے والی بات بظاہر بہت اچھی ہے لیکن عملی طور پر یہ ممکن نہیں ہے

آپکی تجویز کے مطابق پنجاب کے پانچ صوبے بن جائیں گے، سندھ کے دو صوبے، خیبر پختون خواہ ایک ہی صوبہ رہے گا اور بلوچستان، فاٹا اور گلگت بلتستان کو ملا کر ایک صوبہ بنانا پڑیگا

سندھ پنجاب کی حد تک یہ قابل عمل ہے لیکن خیبر پختون خواہ کے ہزارہ صوبے کے مطالبے کا کیا کریں گے اور بلوچستان، فاٹا اور گلگت بلتستان کو کیسے اکٹھا کریں گے؟

اسکے بعد جب کوٹہ سسٹم نافذ کریں گے تو پنجاب کے صوبوں کو مزید کوٹہ دینا پڑیگا

اس لیے

الله ہی جانے کون بشر ہے؟

i don't support lignistic or enthinc provinces so hazara should be tackled otherwise , or make all districts provinces that would be most suitable solution.
 
mim2007

MPA (400+ posts)

کیا پنجاب کو گیس مفت مہیا کی جاتی ہے؟

کیا پنجاب کو بجلی مفت دی جاتی ہے؟

کیا ریوینیو کا کنٹرول حکومت پاکستان کی بجائے کراچی کی سٹی انتظامیہ کو دے دیا جائے؟

اور جب پنجاب کی گندم کی بات ہوئی تو پنجاب کو جنوبی اور سنٹرل پنجاب میں بانٹ دیا گیا ہے. کیا یہ کھلی منافقت نہیں ہے؟

اگر خیبر پختون خواہ کا کے دریا خشک ہوئے ہیں تو کیا پنجاب کے کتنے دریا خشک ہوئے ہیں؟ کیا تربیلا ڈیم سے نہر صوبوں کی رضا مندی کے بغیر نکالی گئی گے؟ پھر ان نہروں سے سیراب ہونے والی زمینوں کی پیداوار صرف پنجاب کھاتا ہے؟

پنجاب نے کبھی اعتراض نہیں کیا ہے کہ خیبر پختون خواہ سے پنجاب کی ساری گندم افغانستان کیوں سمگل کر دی جاتی ہے

حد تو یہ ہے کہ سندھ اور خیبر پختون خواہ کی ضد کی وجہ سے کالا باغ ڈیم نہیں بن سکا ہے اور پورا ملک تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے اور انڈسٹری تباہ ہوگئی ہے

کیا کسی پنجابی نے سندھ اور خیبر پختون خواہ کو گالی دی ہے؟

یہ ہے فرق پنجاب اور دوسروں کی سوچ کا - پنجاب کو بڑا بھائی کہکر گالیاں دی جاتی ہیں اور پنجابی پھر بھی غیر پنجابیوں کو صندوق بھر بھر کر ووٹ دیتے ہیں

اگر پنجاب کی آبادی سے کسی کو کوئی تکلیف ہے تو آدھے پنجابیوں کو اٹھا کر سمندر میں پھینک دیں تاکہ پنجاب کی آبادی کم ہو جائے اور انہیں ٹھنڈ پڑ جائے

Well done.
Aisay hi jawab daiba hoon gay. Daleel ke saath.
Pakistan jab wajoid mein aya tha tau sindh banjar tha. Kahin bhi koe industry nahi thi. Gov ke paison se karachi mein industrial zone banaye gay. Un waqt sab ko punjab hi khilata tha.
Magar Punjab ne kabhi tana nahi diya.
 
یہی تو دکھ ہے

پنجاب قربانی بھی دیتا ہے اور گالیاں بھی سنتا ہے

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اُتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

JusticeLover

Minister (2k+ posts)

لیکن بلوچستان کی آبادی دو کروڑ کیسے کریں گے؟

The standards should be well defined , land should be divided on the basis of population and maximum land area ,
if a province exceeds 4 crore it should be divided into 2 .
if a province has more then maximum land area then it should be divided into 2 or many.
every province should follow merit within itself.
those provinces who have less population should have less representation in national assembly , because basic asset is human not the land.
Population mobility should be very easy with out any bias or prejudice.
Education standards across the country should be equal.
All languages spoken in the country should be preserved and added as optional subject in studies if any one want to study it should be available.
Only Urdu or English or both should be national language. (language of communication)

May the justice prevail.
 
لکھ دی لعنت تے در فٹے منہ

سندھ دھرتی ماں ہے - وہ تقسیم نہیں ہو سکتی ہے

لیکن

پنجاب باپ ہے - اسکے ٹکڑے ٹکڑے کر دو

x814914_78359224.jpg.pagespeed.ic.Us7lkKcRJR.jpg

Back
Top