سانحہ اقبال پارک کا ذمہ دار شہباز شریف ہے مگر کراچی اور سندھ میں پچھلے آٹھ سال میں جو دہشت گردی کے بے شمار واقعات ہوئے اس کا ذمہ دار سندھ حکومت اور قائم علی شاہ بالکل نہیں ہیں ، نہ ہی چارسدہ واقعہ، بنوں جیل بریک اور اے پی ایس سانحہ کا ذمہ دار عمران ہے۔۔۔۔۔واہ منافقت تیرا ہی آسرا