PTI's Walid Iqbal praising Tahir Qadri....yeh kia hogaya PTI walon ?

ambroxo

Minister (2k+ posts)
قلندری سمجھنے کے لیے دماغ کی ضرورت ہوتی ہے (bigsmile) تو یہ سمجھنے ومجھنے والا کام پی ٹی آئ والوں کے لیے چھوڑ دے

LOL yeh kia double game hai ? Mujhay to kuch samajh nahin a rahi keh PTI ki policy akhir hai kia ?
 
Qalandari

Banned

LOL ghaairat mand ban aur ab Tahir Qadri ko wohi kuch keh jo tu pehlay kehta tha.
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
کیا کہتا تھا میں پادری کو ؟
تیری بڑی مہربانی مینو یاد کروا دے

ایک مسلمان،،جس نے احادیث مبارکہ اور تفاسیر،،مرتب کیں،آپ اسے ،،پادری،، کہہ رہے ہو،،ایسا نہ ہوا تو یعنی پادری نہ ہوا تو،،رب کو جواب دے لوگے؟ سوچ لو
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
نہ کر نا قلندری تو نے مجھے کیا سمجھ لیا ہے؟
مجھے صرف بلاول اچھی لگتی ہے

اور گل سن ، پی ٹی آئی جمہوری پارٹی ہے ، ہر کوئی اپنی رائے رکھ سکتا ہے ، یہ کسی دس نمبرئے کی بزریعہ جعلی وصیت ہتھیائی ہوئی جماعت نہیں

Shabash yehi kuch, thora aur bhi tha woh bhi keh day.
 
sjpti

Minister (2k+ posts)
LOL yeh kia double game hai ? Mujhay to kuch samajh nahin a rahi keh PTI ki policy akhir hai kia ?

Qalandri TAhir QAdri Waleed iqabal ko choro IMRAN KHAN nay bhi Tahir Qadry kee tareef key hay or kbhi bura nahi bola

kya kabhi imran khan k bayanat nahi parhay/ ya sunay
 
Qalandari

Banned
نہ کر نا قلندری تو نے مجھے کیا سمجھ لیا ہے؟
مجھے صرف بلاول اچھی لگتی ہے

اور گل سن ، پی ٹی آئی جمہوری پارٹی ہے ، ہر کوئی اپنی رائے رکھ سکتا ہے ، یہ کسی دس نمبرئے کی بزریعہ جعلی وصیت ہتھیائی ہوئی جماعت نہیں

LOL carry on I'm enjoying the confused trolls.
 
zindabad.Pakistan

Senator (1k+ posts)
قلندری یار تیرے اور میرے نظریات میں زمین اور آسمان کا فرق ہے مگر آج تو نے کمال کی پوسٹ کی ہے ۔۔۔۔۔ پی ٹی آی کے نونہال دوستوں کے پاس کوی جواب نہیں سواے اس کے کہ ڈاکٹر قادری صاحب کو گالی دے سکیں۔۔۔۔اور میرے لیے یہ بات انتہاٰی خوشگوار انکشاف ہے کہ ڈاکٹر قادری کے پی ایچ ڈی کے تھیسز کے ایگزامینر ولید صاحب کے والد اور علامہ اقبال کے بیٹے جناب جاوید اقبال صاحب تھے۔۔۔۔اور علامہ اقبال کی بہو محترمہ ناصرہ جاوید اقبال صاحبہ ، ڈاکٹر صاحب کی سٹوڈنٹ رہی ہیں۔۔۔۔کمال کر دیا قلندری تو نے آج
 
Last edited:

ambroxo

Minister (2k+ posts)
وہ کمال کر کے بین ہو گیا ہے
ھن موجاں کرو

Back
Top