PTI's Best Weapon is sensation & noise --- and it is exploding in their hands

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
وہی والا نا -- جو سچیاں سچیاں چولاں مارتا ہے - ہینا
میں نے بولا نہ کہ چولوں کا راجا ہے تو

سچی، چول نہیں ہوتی

سچی، ایک حقیقت ہوتی ہے

لگتا ہے کہ یا تو تو لنڈے کا ادیب ہے یا پھر ایک حاسد مگر ایک بات تو پکی ہے کہ تو

پاکستان کا اچھا سوچنے والا نہیں ہے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے بولا نہ کہ چولوں کا راجا ہے تو

سچی، چول نہیں ہوتی

سچی، ایک حقیقت ہوتی ہے

لگتا ہے کہ یا تو تو لنڈے کا ادیب ہے یا پھر ایک حاسد مگر ایک بات تو پکی ہے کہ تو

پاکستان کا اچھا سوچنے والا نہیں ہے

یہ وہ والی گالی ہے جس سے میں ابھی تک بے اثر نہیں ہو سکا - لیکن چلو کیوں کہ تم نہ تو اس قابل ہو کہ تمہیں کچھ سمجھایا جا سکے اور نہ ہی میں تمہیں اتنی اہمیت دیتا ہوں کہ تمہیں بتاؤں میں نے اس ماں دھرتی کے لئے کیا کام کیے ہیں - بس اتنا کہوں گا کہ سر سجدے میں گر جاتا ہے کہ مجھ دھول کے ذرے کو الله نے اس قبل بھی سمجھا

سیاست اور اس پر مباحثہ خود تو چھوٹی سی چیز ہے - پر اس سے اتنا ضرور پتا چلتا ہے کہ ان بحثوں میں الجھنے والا دل میں ماں دھرتی کا درد رکھتا ہے اسی لئے الجھتا ہے - اس اعتبار سے میاں اجو کیشنسٹ تم بہت موحب وطن انسان ہو میرے لئے
 

Back
Top