
عمران خان ایسا نہ ہو کہ تمھاری سیاست ہی ختم ہوجائے، مولانا لدھیانوی

قوم کی بیٹیوں کو اسطرح سڑکوں پر مت لاؤ، مرد چوڑیاں پہن لیں، مولانا لدھیانوی

میرا کیس الیکشن ٹریبونل میں گیا، لیکن قانونی راستہ اختیار کیا، مولانا لدھیانوی

مشکل نہیں کسی کو ہٹانا، لیکن غیر ملکی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، لدھیانوی
Geo News Urdu @geonews_urdu 28m
عمران خان اگر سیاسی ہوتے تو خیبرپختونخوا میں استعفے دیتے، مولانا لدھیانوی
Geo News Urdu @geonews_urdu 29m
سیاسی آدمی کو سیاسی میدان میں آنا چاہیے تھا، مولانا محمد احمد لدھیانوی
Geo News Urdu @geonews_urdu 30m
عمران خان سیاسی راستہ اختیار کرتے تو آج قوم ان کیساتھ ہوتی، مولانا لدھیانوی
Geo News Urdu @geonews_urdu 30m
کراچی: کیا یہی نیا پاکستان ہے جس کا نعرہ لگایا جارہا ہے،صبغت اللہ
Geo News Urdu @geonews_urdu 30m
انقلاب اور آزادی مارچ کے نام پر عریانیت پھیلائی جارہی ہے،صبغت اللہ
Geo News Urdu @geonews_urdu 31m
کراچی: عمران خان ملک کی بیٹوں کو رقص کرارہے ہیں،صبغت اللہ
Geo News Urdu @geonews_urdu 31m
غزہ میں مسلمانوں کا قتل عام جاری ہےمگر ان کو وہ نظرنہیں آتا،صبغت اللہ
Geo News Urdu @geonews_urdu 31m
کراچی:لوگوں کی زندگیاں مشکل بنادی گئیں، امیر جے یو آئی (ف)صبغت اللہ
Geo News Urdu @geonews_urdu 26s
ملک کی رٹ چیلنج کرنیوالوں پر قانون حرکت میں کیوں نہیں آرہا، مولانا لدھیانوی

ہماری جماعت کے ہزاروں شہید ہوئے، تم 14 کو لیکر آگئے، مولانا لدھیانوی

علامہ صاحب پاکستان میں آئین وقانون ہے،یہاں خواب پر نہیں چلتے، مولانا لدھیانوی

طاہرالقادری نیا خواب سنانے کیلیے کینیڈا سے آجاتے ہیں، مولانا لدھیانوی

کراچی:انقلاب،آزادی کے نام پراسلام آباد کا نظام درہم برہم ہوگیا،امیر جے یو آئی(ف)

کراچی:لوگوں کی زندگیاں مشکل بنادی گئیں، امیر جے یو آئی (ف)سبغت اللہ

غزہ میں مسلمانوں کا قتل عام جاری ہےمگر ان کو وہ نظرنہیں آتا،سبغت اللہ

وزیراعظم نوازشریف اچانک پشاور پہنچ گئے


پشاور:گانوں کی محفلیں ختم نہ ہوئیں تومظاہرےکی کال دینگے،ضلعی امیرجے یو آئی(ف)

پشاور: مظاہرہ پھر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خاتمے پر ختم ہوگا، خیرالبشر

پشاور:گانوں کی محفلیں ختم نہ ہوئیں تومظاہرےکی کال دینگے،ضلعی امیرجمعیت علمائےاسلام (ف)

پشاور: مظاہرہ وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے کریں گے،خیرالبشر


مفتی محمد نعیم، مولانا حنیف جالندھری،مولانا عزیزالرحمان اور دیگر علما کا بیان

عوام عمران خان اور خود ساختہ شیخ الاسلام کا بائیکاٹ کریں، علمائے کرام

کینڈین شیخ الاسلام گمراہ ہیں، علمائے کرام جامعہ بنوریہ

دونوں مخلوط اجتماع کے ذریعے اجتماعی گناہ میں شریک ہیں، مولانا حنیف جالندھری

سونامی اور انقلاب اسلام اور علما ئےکرام کی توہین سے با ز رہیں،علمائے کرام

پیپلز پارٹی کی پشاورکےعہدیداروں کومتاثرہ خاندانوں کی دل جوئی کی ہدایت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کنسرٹ کی بجائے بارشوں سے متاثرہ افراد پر توجہ دیں،بلاول بھٹو

وزیراعلی خیبرپختونخوا کنسرٹ کی بجائے بارشوں سے متاثرہ افراد پر توجہ دیں،بلاول بھٹو

پشاورمیں بارش سےہونیوالی ہلاکتوں پر بلاول بھٹو زرداری کا اظہار افسوس

پشاور:جلوس کی قیادت امیر جمعیت علما اسلام (ف)مولانا گل نصیب کررہے ہیں

پشاور:دھرنوں میں ناچ گانے؛ جے یو آئی(ف)کا مدنی مسجد سےاحتجاجی جلوس

کراچی:مظاہرے ہیں جمعیت علما اسلام (ف)کے کارکنوں کی بڑی تعداد شریک

کراچی:آزادی مارچ کے نام پر عریانی کو فروغ دیا جارہا ہے،قاری عثمان

کراچی:مظاہرے کے شرکاکے تحریک انصاف اور عمران خان کے خلاف نعرے

راولپنڈی جمیعت علمائےاسلام (ف)کادھرنوں کےخلاف پریس کلب کے باہر احتجاج

اسلام آباد: اہلسنت والجماعت کی ریلی میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک

اسلام آباد: مولانا محمد احمد لدھیانوی کی قیادت میں ریلی لال مسجد سے پریس کلب کی طرف رواں دواں

اسلام آباد: اہلسنت و الجماعت کی ایرانی انقلاب کا راستہ روکنے کےلیے دفاع اسلام و استحکام پاکستان ریلی

اسلام آباد: استحکام پاکستان ریلی لال مسجد سے پریس کلب کی طرف رواں دواں

اسلام آباد: ریلی کی قیادت مولانا محمد احمد لدھیانوی کر رہے ہیں

اسلام آباد:اہلسنت و الجماعت کی دھرنوں کیخلاف استحکام پاکستان ریلی

اسلام آباد: مولانا محمد احمد لدھیانوی ریلی کی قیادت میں ریلی لال مسجد سے پریس کلب کی طرف رواں دواں

اسلام آباد: اہلسنت و الجماعت کی آزادی اور انقلاب مارچ کے دھرنوں کے خلاف استحکام پاکستان ریلی
- Featured Thumbs
- http://showbizspice.com/wp-content/uploads/ptigeo-300x151.jpg
Last edited: