بے شرم و بے غیرتی کی بھی انتہا ہوتی ہے لیکن ان بے شرم لوگوں اور ان کے آکھڑ خان میں اتنی بھی شرم نہیں ہے کی ملک کی تاریخ کا بد ترین سیلاب ملک میں آیا ہوا ہے اور یہ بے غیرت دھرنے میں میوزک ناچ گانے چلا رہا ہے ۔
تُف ہے ایسی لیڈری پر وقت ثابت کرے گا کہ یہ اقتدار کی کُرسی حاصل کرنے کیلئے کتنا بڑا ہوس کا پُجاری ہے۔
جاہل انسان مثالیں یورپ ڈنمارک ،ناروے، بر طانیہ کی دے رہا ہے اس جاہل سے کو ئی پو چھے ترقی تو انہوں نے کرنی ہی تھی جب پچھلے 200 سال سے انہوں نے ساری دُنیا بشمول ہندوستان اور افریقی ممالک سے دولت لُوٹ لُوٹ کر اپنے ملکوں میں منتقل کی
خود اس ویلے مسٹنڈے نے زندگی میں کوئی کام نہیں کیا اور جوایک دو فلاحی کام کیے ہیں وہ بھی کشکول اُٹھا کر بھیک مانگ کر ادراے بنائے ہیں خود سب سے بڑا بھکاری ہے اور قوم کو خو دمختاری دینےکےلولی پاپ دے رہا ہے۔