PTI PML-N muk muka

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں مک مکا کہاں سے ہو گیا؟ بہت سے خاندان ایسے ہیں جن کے افراد ایک سے زائد جماعتوں میں موجود ہیں. ایک عام گھرانے میں بھی گھر کا ایک فرد ایک جماعت کو سپورٹ کرتا ہے تو دوسرا کسی دوسری جماعت کو
 

Back
Top