CanPak2
Minister (2k+ posts)
شاہ محمودکی کوئی سوچ نہیں؛ جاویدہاشمی
[TABLE="align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: right"] میری سوچ الگ، عمران کی الگ،شاہ محمودکی کوئی سوچ نہیں؛ جاویدہاشمی
[/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: date_txt, colspan: 2, align: right"]
[TD="class: date_txt, align: right"]
[TD="align: left"] Print Version [/TD]
[TD="align: right"] September 21, 2014 - Updated 2135 PKT [/TD]
[/TD]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: right"] ملتان...... تحریک انصاف کے صدر جاویدہاشمی نے کہا ہے کہ میرےبارےمیں شاہ محمودقریشی نےنامناسب الفاظ استعمال کیے، میری سوچ الگ اورعمران خان کی سوچ الگ،شاہ محمودکی کوئی سوچ نہیں۔ ملتان میں اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ فوج نےجمہوریت کوبچایاہے،، شاہ محمودہرپروگرام میں کہتےہیں کہ وہ ایم این اےہیں، جب آپ استعفادےچکےہیں توآپ ایم این اےکیسےہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب میں نےپارٹی چھوڑی تو27کروڑکاخرچہ آچکاتھا، ڈےجےبٹ کاخرچہ ہی ساڑھے4کروڑتک پہنچ گیاتھا، ان کاخرچہ اب50کروڑروپےتک پہنچ گیاہوگا، میں اس خبر کو کنفرم نہیں کررہا ، صرف مجھے بتایا گیا تھا ، میرےعلم میں یہ بات لائی گئی تھی کہ قادری عمران ملاقات میں گورنرپنجاب بھی تھے۔
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=160424[TR]