RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
Re: 350 dams in KPK ????
جو بجلی چور ہیں ان کو نہیں ملتی بجلی - اپنے خاندان سے یہ کہو
آوے چورو - چور دے پترو - ازل دے پکھیو - یہ کنڈے اتارو - جا کے بل دو - تو حکومت بجلی دے دے گی
جو بجلی چور ہیں ان کو نہیں ملتی بجلی - اپنے خاندان سے یہ کہو
آوے چورو - چور دے پترو - ازل دے پکھیو - یہ کنڈے اتارو - جا کے بل دو - تو حکومت بجلی دے دے گی
پٹواری صاحب، یہ بجلی بھارت ماتا کو دی رہی ہے، ،افغانستان کو، ایران کو، یا پھر چین کو ؟؟؟
ہمارے علاقے میں تو ان سردیوں میں بھی 8-12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے
تمہاری بنائی ہوئی کروڑوں میگا واٹ کی بجلی سے تو، پہلے ہی پورا پاکستان جل کر خاکستر ہو گیا ہے