PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
Live HD Quality Coverage of PTI Azadi March and News Enjoy : )http://live.samaa.tv
دیکھیں پاکستان تحریک انصاف لائیو سٹریم آزادی مارچ
http://www.insaftv.pk/pti-live-stream/
آزادی مارچ کا آغاز ہو گیا
عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر زمان پارک لاہور جمع ہوچکا ہےبگلیں بج چکی ہیں، آج سبز پاسپورٹ کو عزت دلانے کا دن ہے، آج آزادی کا دن ہےانہیں دیکھ کر یقین ہو چلا ہے کہ عمران خان کی جدوجہد اور آزادی مارچ کامیاب ہوگا بلکہ ہو چکا ہے
آج اللہ نے پاکستانیوں کی سن لی۔ آج لڑنا پڑا تو لڑیں گے، مرنا پڑا تو مریں گے آزادی کے لئیے لڑنا پڑتا ہے، آزادی چھیننی پڑتی ہے، نیا سورج طلوع ہوگانیا پا کستان بننے جارہا ہے۔ انشا اللہ

Last edited by a moderator: