Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان اسٹیٹ آئل کو کل تک پانچ ارب روپے نہیں ملے تو اُسے عالمی مارکیٹ میں نادہندہ قرار دیا جا سکتا ہے۔ پی ایس او انتظامیہ نے وفاقی حکومت کو آگاہ کر دیا۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز) پی ایس او حکام کے مطابق پاور سیکٹر سمیت مختلف اداروں پر پاکستان اسٹیٹ آئل کے 148 ارب روپے کے واجبات ہیں۔ ادائیگی نہ ہونے سے قومی ادارہ شدید مالی مسائل سے دوچار ہے۔ انتظامیہ کے مطابق کل تک عالمی سپلائزر کو پانچ ارب روپے کی ادائیگی نہ کی گئی تو ادارہ عالمی مارکیٹ میں نادہندہ ہو جائے گا۔ صورتحال سے وفاقی حکومت کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے اور 5 ارب روپے فوری فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ پی ایس او کے ڈیفالٹ ہونے سے آئندہ پینتالیس دنوں تک ملک میں پٹرولیم منصوعات درآمد نہیں کی جا سکیں گی۔
http://dunya.com.pk/index.php/taza-tarian/2013-02-19/160342

Last edited by a moderator: