Property Leaks

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
باجوے ، اعجاز امجد ، علیم جعلی خان قاضی عیسئ کی تو ثابت شدہ چوری فراڈ حرام خوری کے شواہد اور ثبوت موجود ہیں اب کیا کسی اور سیاستدان جج جرنیل کی پراپرٹی بے نقاب کی جارہی ہے
کسی ایسے بندے کسی مولوی کی جس نے بلیک میل ہوکر انکے ناجائز مطالبے ماننے سے انکار کیا ہے
یا کچھ اور معاملہ ہے
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
12
سے زائد ریٹائرڈ جرنلیوں نے دبئی میں پراپرٹیز خرید رکھی ہیں۔ دبئی لیکس
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GNjOmC7WoAAWq_K
 

Back
Top