Qudsi
Minister (2k+ posts)
کیا ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کو بچانا نہیں ہے؟
ان مولویوں کو بنیادی باتوں تک کا پتا نہیں ہے.
یہ اٹھ اٹھ کر عبدالستار ایدھی پر تنقید کر رہے تھے کہ اس نے یہ کیوں کہا کہ میرا مذہب انسانیت ہے.
ان مولویوں نے دین تو پڑھا ہوتا ہے لیکن اس کو عوام کی عملی زندگی میں لانے کا بالکل بھی پتا نہیں
یہی ایک کہتا تھا کہ ایدھی تو حرام کے بچے پالتا ہے.
میں کہتا ہوں انہیں حرام کے بچوں میں سے شاید ایک بڑا ہو کر جاہل مولوی بن گیا اور ایدھی پر تنقید کرنے لگ گیا.