Most corrupt institute of Pakistan???
1- Army
2- Judiciary
3- Politicians
1- Army
2- Judiciary
3- Politicians
.ہمارے ملک میں کوئی بھی کرپٹ نہیں ہے، سب کچھ بہت اچھا چل رہا ہے
اگر کہیں کرپشن ہوتی تو کسی نہ کسی قانون نافذ کرنے والے ادارے کو نظر آ جاتی، یہ سب ایماندار لوگ ہیں جو ملک کی ترقی میں بڑھ چڑھ کر �*صّہ لے رہے ہیں، صرف عمران خان ایسے ہی ان سب سے لڑ رہا ہے.
app ko Imran khan as 4th option add karna chaiye tha