Amir Dilawar
Senator (1k+ posts)
Jub tum logo ka pass jawab nahe hota dana ka leye tu Atta he Q ho hamara Samna
Jahil Patwari
Jahil Patwari
It makes me research and read books more because i know that majority information on social media is crap and lies
میڈیا کو خود "کلاس" کی ضرورت ہے ، اس کا نہ کوئی اصول ہے نہ ضابطہ ، ضابطہ تو اس کے وجود کے لئے زہر ہے ، یہ اس کی مانتا ہے جو اس کو دھمکاتا ہے ، دولت نچھاور کرتا ہے ، ریٹنگ کی دوڑ میں اخلاقی ضابطے توڑتا ہے ، سیاسدانوں کو سامنے بیٹھا کر لڑاتا ہے ، گالیاں تک نکلواتا ہے ، ویسے حق بات کو چھپاتا ہے ، مظلوم کے مقابلے میں ظالم کا ساتھ دیتا ہے ، مطلب ہر اس کا ساتھ جو ڈرائے ، دھمکائے ، اسلامی جماعتوں سے نفرت اس میڈیا کا خاصہ ہے ، ویسے طوفان مچائے لیکن حق چھپائے ، قوم کو نفساتی مریض بنا کر رکھ دیا ہے ، فحاشی پھیلانے میں اس کا کردار چھپا ہوا نہیں ، یہ اثرات مزید پھیلتے رہے تو قوم تباہی کے قریب ہی جائے گی ، میڈیا کو عقل نہیں آئے گی ، بندر کے ہاتھ میں بانسری والا معاملہ ہمارے پاکستانی میڈیا کا ہے ،،،،،،،،،،،،شیطان خوش کیوں نہ ہو ؟؟؟ اس کے سارے کام انسانوں کے ذریئے ہو رہے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|