Poll | Should Pakistan Revisit Its Policy With America? | Siasat.pk Exclusive

Should Pakistan Revisit Its Policy With America?

  • Total voters
    195
  • Poll closed .

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
امریکا کی بھارت کی طرف جانبداری کی واضح پالیسی کے بعد، کیا پاکستان کو امریکا کے ساتھ اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہیے ؟
10384028_406456086180242_3558861992255151251_n.jpg
 
Last edited by a moderator:
wrong question .. the question should be should Pakistan revisit its policy with Pakistan .. will we ever be sincere to our country and our selves
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
کسی ملک سے دوستی ختم کرنے کیلئے اسے بتانے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ آپ خاموشی سے ان تمام منصوبوں پر عمل شروع کردیں جو ملکی مفاد میں تھے لیکن امریکہ کی وجہ سے ان پر عمل نہیں کر رہے تھے مثلا
پاکستان کو سب سے پہلے ایران پاکستان اور چین کے درمیان ایک بزنس کوریڈور فوری بنانا چاہئے جسمیں ترکی بھی شامل ہوجاۓ گا گیس پائپ لائین کے ساتھ ساتھ آئل پائپ لائین اور بجلی کی لائینز بنانی چاہئے اسکے ساتھ موٹر وے اور ریلوے ٹریک بھی تعمیر کرنا اشد ضروری ہے اس سے تینوں ملکوں کو اربوں ڈالرز کا فائدہ سالانہ ہوگا اور انکی اکانومی بہت ترقی کرے گی تیل کی سپلائی پر چین اربوں ڈالر خرچ کرتا ہے مگر پائپ لائین سے اسے بھی فائدہ ہوگا اور پاکستان کو بھی گوادر پورٹ اربوں کی آمدنی دینے لگے گی اور بلوچستان کو ترقی ملے گی
 
Akmal Zaidi

Senator (1k+ posts)
...........waqae agree kay yeh sawal he ghalat hay beliver bhai nay sahi kaha hay aur baqol jon elia kay "tark-e-taluq koi mas'ala nahi - yeh wo raasta hay kay bus chal paray koi - ek shakhs kar raha tha abhi tak wafa ka zikr - kaash us zabaan daraz ka moon noch lay koi"
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
پاکستان کو اپنی پالیسی چھوڑ کر اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے. اس وقت ملک کا وہ حال ہے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا. شہری بجلی پانی گندم اور پیٹرول کے لئے بھکاری بنے ہوۓ ہیں اور ہمارے وزیر ہمیں بھکاریوں سے مشابہت دے رہے ہیں. اس وقت پالیسی نہیں، اپنی حالت بدلنے کا وقت ہے. ہماری آج وہ اوکات ہے جو دنیا کے غریب ترین اور دھتکارے ہوۓ ملکوں کی ہے. ہمارا شمار بوسنیا اور صومالیہ کے ساتھ کیا جا رہا ہے. اور اس حالت میں بھی ہمیں یہ نہیں اچھا لگا کے اوباما بھارت تو چلا گیا، پاکستان نہیں آیا. ہر ٹی وی چنیل پر یہی خبر چل رہی ہے. اوباما کو نعوز با الله خدا کا درجہ دے رہے ہیں یہ وزیر اور یہ عوام. خدا کا خوف کرو اور اپنی حالت پر رحم کھاؤ. دوسروں کو دیکھ کر جلنے سے ہزار گنا اچھا ہے کہ اپنی حالت تبدیل کرنے کی کوشش کرو. جس دن ہم اتنے طاقتور ہو گئے، اس دن دنیا چل کر تمہارے پاس اے گی. اس وقت کوئی پالیسی کام نہیں کریگی جب تک اس نظام کو اور سیکورٹی کو سہی نہ کیا گیا
 
Cyclops

Minister (2k+ posts)
Yar idhar aap nay poll banaya udhar wall street main bhagdar mach gai, S&P500 to bomb ki tarh zameen par gira hay.
 
کسی ملک سے دوستی ختم کرنے کیلئے اسے بتانے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ آپ خاموشی سے ان تمام منصوبوں پر عمل شروع کردیں جو ملکی مفاد میں تھے لیکن امریکہ کی وجہ سے ان پر عمل نہیں کر رہے تھے مثلا
پاکستان کو سب سے پہلے ایران پاکستان اور چین کے درمیان ایک بزنس کوریڈور فوری بنانا چاہئے جسمیں ترکی بھی شامل ہوجاۓ گا گیس پائپ لائین کے ساتھ ساتھ آئل پائپ لائین اور بجلی کی لائینز بنانی چاہئے اسکے ساتھ موٹر وے اور ریلوے ٹریک بھی تعمیر کرنا اشد ضروری ہے اس سے تینوں ملکوں کو اربوں ڈالرز کا فائدہ سالانہ ہوگا اور انکی اکانومی بہت ترقی کرے گی تیل کی سپلائی پر چین اربوں ڈالر خرچ کرتا ہے مگر پائپ لائین سے اسے بھی فائدہ ہوگا اور پاکستان کو بھی گوادر پورٹ اربوں کی آمدنی دینے لگے گی اور بلوچستان کو ترقی ملے گی

na sirf yeh iqdamat karey balkey china ko balouchistan mein industry transfer karney ki dawat dai jesay Malaysia nay japan say karwai .. or phir 80 jobs balouchistaniyon ko dain gawdar par whan say cheizian banai wahan say hi doniya mein ship ho jain iran sath mein hai oil balouhistan mein hai or baki kami iran say pori ki ja sakti hai wahan say hai ship refuel hon ... or income ko pehlay balouchistan par lagain na ke Bangladesh ki kami apni ayashi ke liye islambad pay lagian ... phir dekho paksitna ko or kuch karnay ki zarorat hi nahe hai itni income ho jaye gi industry grow kar jaye gi or shorish bhi khatam ho jaye gi ..
 
lurker

Chief Minister (5k+ posts)
Ek zamanay mein US was close to Pakistan. And India wasn't close to the US but to Soviet Russia. Soviets were enemies of the US. Today China is the "enemy" of the US. Pakistan has sided with China. The US has lost favor among Pakistanis. The US has found India to be a better ally. Alliances change over time. I just hope Pakistan has picked a better Ally. Last time the Ottomans picked Germany and guess what happened? lol.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
American puppets

Nawaz is ruling because of America. He does what they say

Don't expect too much

Though I agree with you but Army generals are more puppets of America and Saudis. If Army doesn't listen to Americans, they put forward Saudis to convince Army generals and to Saudis Army can't resist. There would be no Atomic Blasts by Pak if Saudis didn't want it.
 
Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
کسی ملک سے دوستی ختم کرنے کیلئے اسے بتانے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ آپ خاموشی سے ان تمام منصوبوں پر عمل شروع کردیں جو ملکی مفاد میں تھے لیکن امریکہ کی وجہ سے ان پر عمل نہیں کر رہے تھے مثلا
پاکستان کو سب سے پہلے ایران پاکستان اور چین کے درمیان ایک بزنس کوریڈور فوری بنانا چاہئے جسمیں ترکی بھی شامل ہوجاۓ گا گیس پائپ لائین کے ساتھ ساتھ آئل پائپ لائین اور بجلی کی لائینز بنانی چاہئے اسکے ساتھ موٹر وے اور ریلوے ٹریک بھی تعمیر کرنا اشد ضروری ہے اس سے تینوں ملکوں کو اربوں ڈالرز کا فائدہ سالانہ ہوگا اور انکی اکانومی بہت ترقی کرے گی تیل کی سپلائی پر چین اربوں ڈالر خرچ کرتا ہے مگر پائپ لائین سے اسے بھی فائدہ ہوگا اور پاکستان کو بھی گوادر پورٹ اربوں کی آمدنی دینے لگے گی اور بلوچستان کو ترقی ملے گی

پاکستان کو اپنی پالیسی چھوڑ کر اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے. اس وقت ملک کا وہ حال ہے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا. شہری بجلی پانی گندم اور پیٹرول کے لئے بھکاری بنے ہوۓ ہیں اور ہمارے وزیر ہمیں بھکاریوں سے مشابہت دے رہے ہیں. اس وقت پالیسی نہیں، اپنی حالت بدلنے کا وقت ہے. ہماری آج وہ اوکات ہے جو دنیا کے غریب ترین اور دھتکارے ہوۓ ملکوں کی ہے. ہمارا شمار بوسنیا اور صومالیہ کے ساتھ کیا جا رہا ہے. اور اس حالت میں بھی ہمیں یہ نہیں اچھا لگا کے اوباما بھارت تو چلا گیا، پاکستان نہیں آیا. ہر ٹی وی چنیل پر یہی خبر چل رہی ہے. اوباما کو نعوز با الله خدا کا درجہ دے رہے ہیں یہ وزیر اور یہ عوام. خدا کا خوف کرو اور اپنی حالت پر رحم کھاؤ. دوسروں کو دیکھ کر جلنے سے ہزار گنا اچھا ہے کہ اپنی حالت تبدیل کرنے کی کوشش کرو. جس دن ہم اتنے طاقتور ہو گئے، اس دن دنیا چل کر تمہارے پاس اے گی. اس وقت کوئی پالیسی کام نہیں کریگی جب تک اس نظام کو اور سیکورٹی کو سہی نہ کیا گیا

یہ سب کچھ اسی لئے ہورہا ہے کیونکہ غیروں کی پالیسیاں پاکستانی عوام پر لاگو کررہے ہیں غیروں کی پالیسیاں مسلمانوں پر نافظ کرنا اتنا آسان نہیں ہر طرف سے قدرتی مدافعت ہوگا- ہمارے حکمران بھی ہم پر نافظ کئے جاتے ہیں جعلی انتخابات ہوتے ہیں نارمل حقیقی انتخابات اس ملک میں کبھی نہیں ہوئے- پاکستان کے عوام پر انہی حکمرانوں کو نافظ کیا جاتا ہے جو نا احل ہوتے ہیں بے ایمان بن جاتے ہیں فروخت ہوچکے ہوئے ہوتے ہیں غیروں کی پالیسیاں نافظ کرنے کے معاہدے کرچکے ہوتے ہیں- اس طرح سے ملک میں بے ایمانی اور رشوت خوری منافع خوری کو دوام ملتا ہے- بہتری تو تب ہی ائی گی جب حقیقی عوامی حکومت ہوگی جس کا بنیاد پیسے سے دھوکے سے الیکشن جیتنے پر نہیں ہوگا- اس وقت عوام بھی ایسے لوگوں کو منتخب کرتے ہیں جن کے پاس طاقت ہو پیسہ ہو گلو بٹ ہوں اور طاقت کی زور پر حکومت کرسکتے ہوں جو اس غیر ملکی طاقت کا جواب طاقت سے دے سکتے ہوں- اگر نارمل طریقہ کار ہوتا تو عوام بھی ایمانداری، کمپٹینٹ، تعلیم یافتہ افراد کو منتخب کرتے- عوام یہ جانتے ہیں کہ ایسے لوگ منتخب کرنے چاہئے جو عوام کے مسائل حل کرنے کی نہ صرف کوشیش کرتے ہوں بلکہ اہلیت بھی رکھتے ہوں عوام سوئی ہوئی نہیں بلکہ بہت اکٹیو ہے پاکستان کے ماضی سے کافی سبق سیکھ چکی ہے کسی پر اعتماد نہیں کرتے اب اس اعتماد کو قائم کرنا بھی اتنا آسان نہیں ہوگا - ملک کی پالیساں جب عوام کے خواہشات کے مطابق ہوگی تو ملک مظبوط ہوگا- ہمیں کسی بھی ملک سے جنگ لڑنے کی ضرورت نہیں لیکن اپنے اپ کو مظبوط کرنا ہمارا اولین فرض بنتا ہے اور وہ سارے ممالک جو پاکستان کو کمزور دیکھنا چاہتے ہیں یا ہمارے ملک کے اندر مداخلت کررہے ہیں ان کے ہاتوں کو کاٹنا اہم ہے لیکن کوئی مشکل نہیں جس کے لئے آسان حل یہی ہے کہ ملک کے اندر جنگ لڑنے کی ضرورت نہیں سب سے پہلے آپس کے اختلافات ختم کرنے اہم ہیں اسکے بعد کوئی ہمارے ملک کے اندر بدکاریاں نہیں کرسکتا اگر کرتے ہیں تو ان کا سدباب کرنا ملک کے موجودہ پولیس اور سیکورٹی اداروں کے ہاتوں بہت آسان ہوجاتا ہے کیونکہ عوام حکومت اور ریاست کا ساتھ دیتی ہیں
اس وقت ہر محافظ چوکیدار کے لئے ایک اور محافظ اور چوکیدار کی ضرورت پڑ رہی ہے کیونکہ ہر ایک اپنی جیب اور اپنی حفاظت کی سوچ رہا ہے ایک دوسرے پر اعتماد کا فقدان ہے نفسہ نفسی ہے حکومت اور ریاست پر حقیقی معنوں میں کوئی اعتماد نہیں کرتا سب ان حکمرانوں کو اچھی طرح جانتے ہیں
 
Last edited:

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
humari foreign policy pori revise huni chahiey hum bhut strong country hien india sey kafi behter situation hey humari lekin humien khud pey confidence nhi
Raheel Sharif China sirf Obama ko eik strong message dieney gaya hey aur wo message america ney aur india ney khoob smhjh liya hey
as a pakistani hum logon ko bhi apni apni jaga role play kerna huga governement ko galiyan diena kaafi nhi
 
You are not strong if the American tax payer and IMF and various other aides are running your country. Infact one study said the average American Tax Payer is paying MORE to run Pakistan than the Pakistani tax payer base combined! lol. Bisti.
 
Back
Top