Zain Itrat
Minister (2k+ posts)
امریکا کی بھارت کی طرف جانبداری کی واضح پالیسی کے بعد، کیا پاکستان کو امریکا کے ساتھ اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہیے ؟

Last edited by a moderator:
کسی ملک سے دوستی ختم کرنے کیلئے اسے بتانے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ آپ خاموشی سے ان تمام منصوبوں پر عمل شروع کردیں جو ملکی مفاد میں تھے لیکن امریکہ کی وجہ سے ان پر عمل نہیں کر رہے تھے مثلا
پاکستان کو سب سے پہلے ایران پاکستان اور چین کے درمیان ایک بزنس کوریڈور فوری بنانا چاہئے جسمیں ترکی بھی شامل ہوجاۓ گا گیس پائپ لائین کے ساتھ ساتھ آئل پائپ لائین اور بجلی کی لائینز بنانی چاہئے اسکے ساتھ موٹر وے اور ریلوے ٹریک بھی تعمیر کرنا اشد ضروری ہے اس سے تینوں ملکوں کو اربوں ڈالرز کا فائدہ سالانہ ہوگا اور انکی اکانومی بہت ترقی کرے گی تیل کی سپلائی پر چین اربوں ڈالر خرچ کرتا ہے مگر پائپ لائین سے اسے بھی فائدہ ہوگا اور پاکستان کو بھی گوادر پورٹ اربوں کی آمدنی دینے لگے گی اور بلوچستان کو ترقی ملے گی
American puppets
Nawaz is ruling because of America. He does what they say
Don't expect too much
کسی ملک سے دوستی ختم کرنے کیلئے اسے بتانے کی ضرورت نہیں ہوتی
کسی ملک سے دوستی ختم کرنے کیلئے اسے بتانے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ آپ خاموشی سے ان تمام منصوبوں پر عمل شروع کردیں جو ملکی مفاد میں تھے لیکن امریکہ کی وجہ سے ان پر عمل نہیں کر رہے تھے مثلا
پاکستان کو سب سے پہلے ایران پاکستان اور چین کے درمیان ایک بزنس کوریڈور فوری بنانا چاہئے جسمیں ترکی بھی شامل ہوجاۓ گا گیس پائپ لائین کے ساتھ ساتھ آئل پائپ لائین اور بجلی کی لائینز بنانی چاہئے اسکے ساتھ موٹر وے اور ریلوے ٹریک بھی تعمیر کرنا اشد ضروری ہے اس سے تینوں ملکوں کو اربوں ڈالرز کا فائدہ سالانہ ہوگا اور انکی اکانومی بہت ترقی کرے گی تیل کی سپلائی پر چین اربوں ڈالر خرچ کرتا ہے مگر پائپ لائین سے اسے بھی فائدہ ہوگا اور پاکستان کو بھی گوادر پورٹ اربوں کی آمدنی دینے لگے گی اور بلوچستان کو ترقی ملے گی
پاکستان کو اپنی پالیسی چھوڑ کر اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے. اس وقت ملک کا وہ حال ہے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا. شہری بجلی پانی گندم اور پیٹرول کے لئے بھکاری بنے ہوۓ ہیں اور ہمارے وزیر ہمیں بھکاریوں سے مشابہت دے رہے ہیں. اس وقت پالیسی نہیں، اپنی حالت بدلنے کا وقت ہے. ہماری آج وہ اوکات ہے جو دنیا کے غریب ترین اور دھتکارے ہوۓ ملکوں کی ہے. ہمارا شمار بوسنیا اور صومالیہ کے ساتھ کیا جا رہا ہے. اور اس حالت میں بھی ہمیں یہ نہیں اچھا لگا کے اوباما بھارت تو چلا گیا، پاکستان نہیں آیا. ہر ٹی وی چنیل پر یہی خبر چل رہی ہے. اوباما کو نعوز با الله خدا کا درجہ دے رہے ہیں یہ وزیر اور یہ عوام. خدا کا خوف کرو اور اپنی حالت پر رحم کھاؤ. دوسروں کو دیکھ کر جلنے سے ہزار گنا اچھا ہے کہ اپنی حالت تبدیل کرنے کی کوشش کرو. جس دن ہم اتنے طاقتور ہو گئے، اس دن دنیا چل کر تمہارے پاس اے گی. اس وقت کوئی پالیسی کام نہیں کریگی جب تک اس نظام کو اور سیکورٹی کو سہی نہ کیا گیا
what ever friendship or strategic partnership, it should be changed now.are we friends ??????.............................:13:
You are not strong if the American tax payer and IMF and various other aides are running your country. Infact one study said the average American Tax Payer is paying MORE to run Pakistan than the Pakistani tax payer base combined! lol. Bisti.humari foreign policy pori revise huni chahiey hum bhut strong country hien india sey kafi behter situation hey humari lekin humien khud pey confidence nhi
Raheel Sharif China sirf Obama ko eik strong message dieney gaya hey aur wo message america ney aur india ney khoob smhjh liya hey
as a pakistani hum logon ko bhi apni apni jaga role play kerna huga governement ko galiyan diena kaafi nhi
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|