Zain Itrat
Minister (2k+ posts)
نیو یورک ٹائمز کی سٹوری کے مطابق
ایگزیکٹ گروپ ایسی یونیورسٹیز جنکا کوئی وجود ہی نہیں ،کی فیک ڈگریز اور ڈپلوما زکی ویب سائٹس چلاتا ہے اور انٹرنیشنل گراہکوں کو مہنگے داموں بیچتی ہے جس میں سعودی عربیہ کے شیخ تک شامل ہیں جنہوں نے لاکھوں ڈالرز کے عوض جعلی ڈگریز خریدیں کمپنی خود کو ایک آئی ٹی فرم کہتی ہے مگر فرم کی آئی ٹی کی فیلڈ میں کوئی خاطر خواہ کامیابیاں نمایاں نہیں جو کمپنی کے اثاثہ جات کو سپورٹ کر سکے .کمپنی کا کاروبار ہوائی قسم کا ہے اور یہ ایک فراڈ فرم ہے .آپ کا اس سب کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ کیا نیو یورک ٹائمز کی سٹوری کو ایزی لیا جا سکتا ہے ؟

Last edited by a moderator: