Acme Pakistan
Politcal Worker (100+ posts)
Re: Nawaz Sharifs Family in PML-N Papa Mama League ( Network )
Papa Mama League of Nooras (PMLN)
Papa Mama League of Nooras (PMLN)
یہ منہ اور مسور کی دال! کارگل میں کلنٹن کے کہنے پر فوج واپس بلائی کس نے؟ ایمل کانسی کو اور ریمنڈ ڈیوس کو کس نے امریکہ کے حوالے کئے، ایٹمی دھماکے جس طرح کرائے گئے وہ ڈاکٹر عبدالقدیر اور گوھر ایوب سے پوچھ لو۔نوازشریف اب بھی آٹھ بنکوں کا تین سو ارب روپے کا نادھندہ ھے۔ ریمنڈ بیکرکی کتاب پڑھئے جس میں نواز شریف کی کرپشن کی داستان ھے۔ جن کی وجہ سے ملک تباہ ھوا وہ کبھی بھی ملک کو ٹھیک نہیں کرسکتے۔ زرداری سے سارا لوٹا ھوا پیسہ واپس لینے والے کے وعدے کرنے والا اس کو پانچ سال سہارا دیکر ایک بار پھر قوم سے وعدہ کررھا ھے۔ تاکہ پھر خوب مال کما سکے۔ ھم مومن ھیں اور مومن دوبار ایک سراخ سے نہیں ڈسا جاسکتا۔پنجاب کو کرائم سٹیٹ بنانے والا کیا اس ملک کا بھی یہی حال کرنا چاھتا ھے۔نوازشریف کی کارکردگی کو معلوم کرنے کے لئے نیچے لنکس پر کلک کریں! http://www.punjabpolice.gov.pk/crimesstatistics
http://www.youtube.com/watch?v=wCeuvrnIe0w
http://teeth.com.pk/blog/2012/04/01/nawaz-sharif-corruption-in-raymond-bakers-dirty-money
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|