WatanDost
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان آئی ایم ایف کو منانے میں کامیاب
Submitted by Farooq Ahmed on Sat, 11/09/2013 - 18:53

اسلام آباد: توقع ہے کہ پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے سے 55 کروڑ ڈالر قرضے کی دوسری قسط دسمبر کے اختتام تک مل
جائے۔ آئی ایم
ایف کے اعلامئے کے مطابق پاکستان معاشی کارکردگی بہتر لگ رہی ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے آئی ایم
ایف کے وفد نے پاکستانی حکام کے ساتھ معاشی جائزے کے لیے اہم ملاقاتیں بھی کیں۔ آئی ایم ایف کے مطابق قرض کے نئے
پروگرام پر دیئے گئے اہداف حکومت پورے کر رہی ہے لیکن بین الاقوامی ادائیگیوں کے حوالے سے دباو کا سامنا بھی ہے۔ آئی
ایم ایف کا مشن اسٹاف ایگزیکٹو بورڈ کے لیے پاکستان کی معیشت کے بارے میں اپنی رپورٹ پش کرے گا جس کے منظور ہون
ے کے بعد دسمبر کے اختتام تک پاکستان کو قرضے کی دوسری قسط ملنے کی توقع ہے۔
- See more at: http://www.urdutimes.com/content/53964#sthash.mvNs6nFK.dpuf