PM Nawaz Sharif to address the nation in few days

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PM Nawaz Sharif to take the nation into confidence on Current Political Turmoil

جھوٹے لعنتی کی کس بات کا قوم یقین کرے۔

اس نے تو پاکستانی پارلیمنٹ کے تقدس کا بھی خیال نہیں رکھا

فوج کو بیچ میں ڈال کر پارلیمنٹ میں غلط بیانی اور پھر فوج کو بھی حکم کہ کوئی بیان جاری نہ کرنا

پہلے پوری مسلم لیگ نواز کی جانب سے پاکستانی عوام سے معافی تو مانگو

پینوکیو چودھری نثار اور نواز شریف کی تر بیت کرنے والے انہیں بنیادی اسلامی اور انسانی تعلیم ہی نہ دے سکے

بد بخت جھوٹے اور قاتل حکمران

 
Last edited:

roshansachai

Senator (1k+ posts)
Re: PM Nawaz Sharif to take the nation into confidence on Current Political Turmoil

A liar will take nation into confidence......:13:

yeh bhi kar kay dekh lo karoron kay jali mandate walay
 

MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)
Re: PM Nawaz Sharif to take the nation into confidence on Current Political Turmoil

جھوٹے لعنتی کی کس بات کا قوم یقین کرے۔

اس نے تو پاکستانی پارلیمنٹ کے تقدس کا بھی خیال نہیں رکھا

فوج کو بیچ میں ڈال کر پارلیمنٹ میں غلظ بیانی اور پھر فوج کو بھی حکم کہ کوئی بیان جاری نہ کرنا

بد بخت جھوٹے اور قاتل حکمران




مگر یہ سب کہنے کا فائدہ کیا، یہ تو اب تک پی ایم بنا بیٹھا ہے

(cry)
(cry)
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PM Nawaz Sharif to take the nation into confidence on Current Political Turmoil

agenda...jitna loot sakte ho looto....looto te phutto
 

Resonant

MPA (400+ posts)
شبِ وصال پہ لعنت شبِ قرار پہ تف
ترے خیال پہ تُھو تیرے انتظار پہ تف

وہ پائوں سوگئے جو بے ارادہ اٹھتے تھے
طواف کوچہءِ جاناں پہ ، کوئے یار پہ تف

تجھ ایسے پھول کی خواہش پہ بار ہا لعنت
بجائے خون ک...ے رکھتا ہوں نوکِ خار پہ تف

دلِ تباہ کو تجھ سے بڑی شکایت ہے
اے میرے حسنِ نظر ! تیرے اعتبار پہ تف

پہنچ سکا نہیں اس تک جو میرے زخم کا نور
چراغِ خون پہ تُھو سینہ ءِ فگار پہ تف

ہیں برگِ خشک سی شکنیں خزاں بکف بستر
مرے مکان میں ٹھہری ہوئی بہار پہ تف

کسی فریب سے نکلا ہے جا مٹھائی بانٹ
ترے ملال ، تری چشم اشکبار پہ تف

تجھے خبر ہی نہیں ہے کہ مرگیا ہوں میں
اے میرے دوست ترے جیسے غمگسار پہ تف

یونہی بکھیرتا رہتا ہے دھول آنکھوں میں
ہوائے تیز کے اڑتے ہوئے غبار پہ تف

خود آپ چل کے مرے پاس آئے گا کعبہ
مقامِ فیض پہ بنتی ہوئی قطار پہ تف

حیات قیمتی ہے خواب کے دریچوں سے
رہِ صلیب پہ لعنت ، فرازِ دار پہ تف

جسے خبر ہی نہیں ہے پڑوسی کیسے ہیں
نمازِ شام کے اُس عاقبت سنوار پہ تف

مری گلی میں اندھیرا ہے کتنے برسوں سے
امیرِشہر! تیرے عہدِ اقتدار پہ تف

ترے سفید محل سے جو پے بہ پے ابھرے
ہزار بار انہی زلزلوں کی مار پہ تف

ترے لباس نے دنیا برہنہ تن کر دی
ترے ضمیر پہ تھو،تیرے اختیار پہ تف

سنا ہے چادرِ زہرا کو بیچ آیا ہے
جناب شیخ کی دستارِ بدقمار پہ تف

تُو ماں کی لاش سے اونچا دکھائی دیتا ہے
ترے مقام پہ لعنت ترے وقار پہ تف

مرے گھرانے کی سنت یہی غریبی ہے
ترے خزانے پہ تھو مالِ بے شمار پہ تف

یہی دعا ہے ترا سانپ پر قدم آئے
ہزار ہا ترے کردارِ داغ دار پہ تف

کسی بھی اسم سے یہ ٹوٹتا نہیں منصور
فسردگی کے سلگتے ہوئے حصار پہ تف
 

adil786

Minister (2k+ posts)
اس کی باتوں پر جو یقین کرے اس پر بھی لعنت
کتنا بےشرم ہے جھوٹ پر قوم کو عتماد میں لے گا