السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اُمید ہے آپ سب خواتین و حضرات خیریت و عافیت سے ہونگے ۔
میں ایک ایسے سادہ اور آسان سافٹ وئیر کی تلاش میں ہوں جس کی مدد سے تصاویر ایڈٹ اور اس پر لکھائی بھی کی جاسکیں ۔ کورل ڈرا اور ایڈوب فوٹو شاپ کے استعمال سے میں ناواقف ہوں اور ان جیسے بھاری بھرکم پروگراموں کو سیکھنے کا عزم بھی اپنے اندر مفقود ہے ۔ اس لیے آپ حضرات سے بصد ادب و احترام دست بستہ گزارش ہے کہ ایسے پروگرام کی نشاندھی فرمائیں جس میں یہ خصوصیات ہوں
استعمال میں سادہ اور آسان ہوں
تصاویر کی ایڈیٹنگ کے علاوہ لکھائی کے اچھے اپیکٹس ہوں
اردو کو سپورٹ کرتا ہو
انٹرنیٹ پر فری ملتا ہو۔
یہ ناکارہ خلائق پیشگی شکریہ ادا کرتا ہے