Please Help If anyone can

A Abbasi

Moderator
Staff member
لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والی یہ بچی پیدائشی آنکھوں سے معذور ہے۔وسائل نہ ہونے اور غربت کی و جہ سے والدین اسکا علاج نہیں کراسکتے۔ اگر کوئی آپریشن کیلئے اس بچی کی مدد کرنا چاہے تو اسکی والدہ کی طرف سے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں

https://twitter.com/x/status/1089750417360211968
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں جگہ جگہ کہیں نہ کہیں آنکھوں کے کیئے کیمپ لگتے ہیں وھاں چیک آپ کروائے ایسے تو پورا پاکستان فورم پر مدد کیلئے انڈیا آئے گا اللہ بچی کو شافی کاملہ عطا فرمائےآمین۔
 

velayiti rajpoot

MPA (400+ posts)
کراچی میں جماعت اسلامی کے ہیڈ آفس ادارہ نور حق سے رابطہ کرلیا جائے وہ اکثر فری آنکھوں کا آپریشن کرواتے ہیں
THE SAME EDHİ OR OTHER SOCIAL WELFARE ORGANISATIONS ARE LIKELY TP HELP. PAKISTAN BETULMAL MAY HELP
 

Back
Top